تو بے شک وہاں داخلہ لے لیں۔ یہاں صرف نصاب کی بات ہوگی :oops:
جیہ لائبریرین اگست 10، 2006 #1,063 میرے کلاس میں غلت املا ؟؟؟؟ نصاب کو نساب کیوں کہا؟ بینچ پر کھڑے ہو جایئں
تیلے شاہ محفلین اگست 12، 2006 #1,065 جیہ نے کہا: میرے کلاس میں غلت املا ؟؟؟؟ نصاب کو نساب کیوں کہا؟ بینچ پر کھڑے ہو جایئں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت مزا آیا پڑھ کر
جیہ نے کہا: میرے کلاس میں غلت املا ؟؟؟؟ نصاب کو نساب کیوں کہا؟ بینچ پر کھڑے ہو جایئں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت مزا آیا پڑھ کر
الف عین لائبریرین اگست 12، 2006 #1,068 افسران د و ر ے پر آتے ہیں، ڈورے ڈالنے نہیں۔ حاضری تو لگ جائے گی۔ میں بھی اپنی حاضری لگا دوں کوئ لگائے یا نہیں
افسران د و ر ے پر آتے ہیں، ڈورے ڈالنے نہیں۔ حاضری تو لگ جائے گی۔ میں بھی اپنی حاضری لگا دوں کوئ لگائے یا نہیں
پاکستانی محفلین اگست 12، 2006 #1,072 تو اٹھائیں رجسٹر اور لگا دیں اپنے ساتھ میری بھی حاضری اس وقت زکریا بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں دیکھ رہا۔
تو اٹھائیں رجسٹر اور لگا دیں اپنے ساتھ میری بھی حاضری اس وقت زکریا بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں دیکھ رہا۔