میری بھی حاضری لگا دیں
باذوق محفلین اگست 23، 2006 #1,105 حاضر جناب! (آج تو بدھ ہے ، کل آفس آدھے دن کا ہوتا ہے ، اس خوشی میں آج کا پورا دن بھی گزر ہی جائے گا)
ظ ظفری لائبریرین اگست 23، 2006 #1,108 میری تو پوری ایک سال کی حاضری لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔ میں تو بس یہ دیکھنے آیا ہوں کہ آج اُستانی جی کو کس نے تنگ کرنا ہے ۔
میری تو پوری ایک سال کی حاضری لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔ میں تو بس یہ دیکھنے آیا ہوں کہ آج اُستانی جی کو کس نے تنگ کرنا ہے ۔
جیہ لائبریرین اگست 23، 2006 #1,109 کسی کے مجال ہے جو مجھے تنگ کر سکے۔ کچا نہیں چبا جاؤں۔۔۔ اور آپ نے غیر حاضریاں کچھ زیادہ ہی کردیں ہیں۔ آج تو کچھ نہیں کہتی مگر آئیندہ خیال رہے
کسی کے مجال ہے جو مجھے تنگ کر سکے۔ کچا نہیں چبا جاؤں۔۔۔ اور آپ نے غیر حاضریاں کچھ زیادہ ہی کردیں ہیں۔ آج تو کچھ نہیں کہتی مگر آئیندہ خیال رہے
ظ ظفری لائبریرین اگست 23، 2006 #1,110 صرف کچا چبانے میںکیا مزا آئے گا ۔۔ کچھ نمک مرچ لگا کر چبائیے گا ۔ مس جی آپ بھول گئیں کہ آپ نے مجھے اور محب کو اسکول سے خارج کردیا تھا ۔۔۔ اب حاضری کیسے لگواؤں ۔۔۔ ؟
صرف کچا چبانے میںکیا مزا آئے گا ۔۔ کچھ نمک مرچ لگا کر چبائیے گا ۔ مس جی آپ بھول گئیں کہ آپ نے مجھے اور محب کو اسکول سے خارج کردیا تھا ۔۔۔ اب حاضری کیسے لگواؤں ۔۔۔ ؟
جیہ لائبریرین اگست 23، 2006 #1,111 سمجھا کریں نا۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں اس طرح سب کو خارج کرنے لگی تو سکول کیسے چلے گا۔ فیسوں کی آمدنی لگی ہے۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 23، 2006 #1,112 اچھا اب میں سمجھا کہ شمشاد بھائی کیوں کہتے تھے کہ تم اسکول کے سب سے لاڈلے ہو کہ تمہاری فیس ڈالرز میں آتی ہے ۔
اچھا اب میں سمجھا کہ شمشاد بھائی کیوں کہتے تھے کہ تم اسکول کے سب سے لاڈلے ہو کہ تمہاری فیس ڈالرز میں آتی ہے ۔
جیہ لائبریرین اگست 23، 2006 #1,113 ڈالر لیکر میں غداروں میں اپنا نام نہیں لکھوا سکتی میں تو کویتی دینار میں فیس لونگی
قیصرانی لائبریرین اگست 23، 2006 #1,115 جیہ نے کہا: کسی کے مجال ہے جو مجھے تنگ کر سکے۔ کچا نہیں چبا جاؤں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دھیرج جیہ، بکری کے بچے والا فارمولا یہاں نہیں چلے گا
جیہ نے کہا: کسی کے مجال ہے جو مجھے تنگ کر سکے۔ کچا نہیں چبا جاؤں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دھیرج جیہ، بکری کے بچے والا فارمولا یہاں نہیں چلے گا
جیہ لائبریرین اگست 23، 2006 #1,116 ظفری نے کہا: اکنامکس کہتی ہے کہ کویتی دینار بھی ڈالر سے مشروط ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اکنامکس کی نہیں دل کی مانتی ہوں اور اب آرام سے بیٹھ کر کام کریں ورنہ بیک بینی و دوگوش کلاس سے نودوگیارہ کردونگی
ظفری نے کہا: اکنامکس کہتی ہے کہ کویتی دینار بھی ڈالر سے مشروط ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اکنامکس کی نہیں دل کی مانتی ہوں اور اب آرام سے بیٹھ کر کام کریں ورنہ بیک بینی و دوگوش کلاس سے نودوگیارہ کردونگی
ظ ظفری لائبریرین اگست 23، 2006 #1,117 دل تو ہے دل ، دل کا اعتبار کیا کجیئے ۔۔۔ ویسے مس جی میں ذرا کینٹین سے ہو آؤں ۔ ؟