حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ہاں ناں ۔۔ مس صاحبہ کو غصہ تھا کہ تیلے شاہ نے اُن کو اپنی شادی پر کیوں نہیں بلایا ۔ :wink:
 

الف عین

لائبریرین
یہاں کی حاضری تو میں خود ہی لگا لیتا ہوں آج کل۔ لیکن تیلے شاہ کی شادی میں بھی شاہ جی میری حاضری سمجھیں، غائبانہ!!
 

ظفری

لائبریرین
شششش ۔۔۔ آہستہ مس جی ۔۔ ادھر ہی ہیں ۔۔۔ پرس سے آئینہ نکال کر میک اپ ٹھیک کر رہی ہیں ۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
ہے ہے ہے

تم نہیں سدھروگے

ہر طرف خیال رہتا ہے

ذرا سی لپ سٹک کیا لگائ کہ ڈنڈورا پیٹنا شروع کردیا
 

الف عین

لائبریرین
آج کی حاضری ہو گئ نا۔
اب یہ بتاتا جاؤں کہ کل صبح شام تک کے لئے ایک دورے پر جا رہا ہوں، صبح حاضر نہ ہو سکوں گا۔ یہ ابھی سے اس لئے کہ ممکن ہے کہ رات کو انٹر نیٹ دھوکا دے جائے!
 

تفسیر

محفلین
استانی صاحبہ
میرے بھی حاضری لگ جائے آج۔ بہت دن ہوگے۔

غالب نے کہا ہے-

نہ ہو حُسنِ تماشا دوست رُسوا بے وفائ کا
بہ مُہرِ صد نظر ثابت ہے دعویٰ پارسائ کا
:lol:
 

تیلے شاہ

محفلین
ظفری نے کہا:
ارے یار ۔۔۔۔ دعوت نامے تو چھپ گئے ہیں نا ۔۔۔۔ :lol:
دعوت نامے چھپ گئے ہیں اور مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں
قیصرانی بھائی ذرا لشٹ تو نکالو
مش صاحبہ کے نام ک آگے ایک بڑا سا کاٹہ(کراس) کا نشان مار دو
میں بھی نہیں بلاؤں گا اتنی دیر سے دھوپ میں جل رہا ہوں کائی پرواہ ہی نہیں ہے
:cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top