نہیں جی نہیں چھٹی بھی نہیں ملی گی اور حاضری بھی ممکن نہیں۔ یہ روز روز حیدر آباد جانا تو مجھے منظور نہیں۔ آپ سارے کام ایک دفعہ نمٹا کیوں نہیں دیتے؟؟ یہ کیا کہ ہر دوسرے ہفتے حیدر آباد اور پھر ناگپور ۔ آپ کو سفر اتنا آسان کیوں لگتا ہے؟
( جویریہ مسعود “ جیہ“ کے لیے معافی چاہتی ہے۔ اس کو معاف کردیں۔ بچی ہے ابھی استاد محترم سے کس طرح بات کرنی ہے۔ نہیں جانتی)