میری بھی حاضری لگا دیں :haha: :desi: :grin1:
سندباد لائبریرین ستمبر 7، 2006 #1,264 قیصرانی نے کہا: پر درخواست تو ہمیشہ برائے غیر حاضری ہی ہوتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل حاضری لگوانے والے نظر نہیں آ رہے تھے، اس لیے ہم نے سوچا کہ جب وہ خود حاضر ہوں گے تو ہماری حاضری کی درخواست موجود پائیں۔ کیا پتہ اس وقت تک ہم کہیں اور چلے گئے ہوں۔
قیصرانی نے کہا: پر درخواست تو ہمیشہ برائے غیر حاضری ہی ہوتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل حاضری لگوانے والے نظر نہیں آ رہے تھے، اس لیے ہم نے سوچا کہ جب وہ خود حاضر ہوں گے تو ہماری حاضری کی درخواست موجود پائیں۔ کیا پتہ اس وقت تک ہم کہیں اور چلے گئے ہوں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 7، 2006 #1,265 ہاں ہاں حاضری لگ گئ ہے سب کی مگر حاضری لگوانے کے علاوہ بھی تو کچھ کریں نا۔ یہ نہ ہو کہ کھایا نہ پیا۔ گلاس تھوڑا ۔۔۔ بارہ آنے
ہاں ہاں حاضری لگ گئ ہے سب کی مگر حاضری لگوانے کے علاوہ بھی تو کچھ کریں نا۔ یہ نہ ہو کہ کھایا نہ پیا۔ گلاس تھوڑا ۔۔۔ بارہ آنے
قیصرانی لائبریرین ستمبر 7، 2006 #1,266 پہلی بار جرمانہ ایک روپے سے کم ہے ورنہ تو ہزاروںپر ہی بات ہوتی تھی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 7، 2006 #1,270 درست کہا۔ کیا شمیل بھیا سے اشتہار کے پیسے لیے تھے یا بھول گئیں؟
سندباد لائبریرین ستمبر 8، 2006 #1,277 آخر آپ مانیٹر ہیں آپ کی بھی کی کوئی اتھارٹی ہونی چاہئیے۔ کیا استانی جی نے آپ کو کوئی اختیارات تفویض نہیں کئے ہیں؟
آخر آپ مانیٹر ہیں آپ کی بھی کی کوئی اتھارٹی ہونی چاہئیے۔ کیا استانی جی نے آپ کو کوئی اختیارات تفویض نہیں کئے ہیں؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 8، 2006 #1,278 اختیارات تو ہیں، لیکن بڑوںکی موجودگی میں بچوں کو مؤدب بیٹھا رہنا چاہیئے ناں
سندباد لائبریرین ستمبر 8، 2006 #1,279 اس کا مطلب ہے ہماری استانی جی رتبے کے ساتھ ساتھ عمر میں بھی بڑی ہیں۔ (محض مذاق کر رہا ہوں ورنہ خواتین عمر کے بارے میں کافی حساس ہیں)
اس کا مطلب ہے ہماری استانی جی رتبے کے ساتھ ساتھ عمر میں بھی بڑی ہیں۔ (محض مذاق کر رہا ہوں ورنہ خواتین عمر کے بارے میں کافی حساس ہیں)
سندباد لائبریرین ستمبر 8، 2006 #1,280 اس سے پہلے کہ استانی جی جھاڑ پلائیں، میں تو چلا۔ اللہ حافظ انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔