حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
یہ کیسی باتیں ہو رہیں ہیں کلاس میں ۔۔۔۔ :shock:
ابھی سر آتے ہیں تو میں شکایت لگاتا ہوں ۔ :lol:
 

جیہ

لائبریرین
شریر کہیں کے، شکایت نہ لگایئں،

ورنہ سارے مل کرآپ کو ماریں گے
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں وہاں کیا مونگ پھلیاں بٹ رہی ہیں؟ اور آنے جانے کا کرایہ کون دے گا؟
 

ظفری

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شریر کہیں کے، شکایت نہ لگایئں،

ورنہ سارے مل کرآپ کو ماریں گے

وہ تو روز مارتے ہیں ۔ اپنا سبق یاد نہیں کرتے ۔۔۔ مجھ سے پوچھتے ہیں ۔۔۔ نہیں بتاتا تو سب مل کر مارتے ہیں ۔۔۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
میں ہو آیا ہوں وہاں سے قیصرانی

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ اب اس کو “ شکریہ “ اور “ معذرت “ سے نہ بھر دیجیئے گا۔ اور ہاں اس پر تبصرہ کرنے کے لیے الگ سے دھاگہ کھول لیں تاکہ جو سوال جواب عنوان کے مطابق نہ ہوں وہاں منتقل کر دئے جائیں۔
 

زیک

مسافر
جب اکیلا یہاں کلاس میں موجود ہوں تو کیا حاضری رجسٹر میں حاضری لگا کر رفوچکر ہو سکتا ہوں؟
 

الف عین

لائبریرین
کسی کو جاسوس تو نہیں چھوڑ دیا ہیڈ ماسٹر جی نے؟ رجسٹر تو پڑا ہے، میں لگا ہی دوں حاضری
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
میں ہو آیا ہوں وہاں سے قیصرانی

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ اب اس کو “ شکریہ “ اور “ معذرت “ سے نہ بھر دیجیئے گا۔ اور ہاں اس پر تبصرہ کرنے کے لیے الگ سے دھاگہ کھول لیں تاکہ جو سوال جواب عنوان کے مطابق نہ ہوں وہاں منتقل کر دئے جائیں۔
اصل میں‌شمشاد بھائی، ابھی اس دھاگے پر مجھے ایڈمن اختیارات نہیں ہیں۔ جب وہ ملے تو ایسا بھی کروں گا کہ سب تجاویز اور تبصرے الگ دھاگے میں‌ منتقل کردوں گا۔ استاد جی میری بھی حاضری لگا دیں۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
(ساری جماعت با جماعت راجہ بھیا کو یہ جواب دیتی ہے) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top