بہت عمدہ حکیم بھائی بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 23، 2006 #83 (ساری جماعت استاد صاحب کو با جماعت کہتی ہے) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ بےبی ہاتھی
فرذوق احمد محفلین جون 23، 2006 #84 ایک بات ہمیشہ یاد رکھے میں جب بھی کلاس میں آؤں سب کو کھڑا دیکھوں ادب سے اٹھنا جوتیاں مارنے نہیں اٹھنا آج مجھے سب بچے ایک سوال کا جواب دیے ایک بوتر اڑتا جا رہا ہے اور اس نے انڈہ دینا ہے تو وہ کیا کریں گا ،جبکہ وہ بہت بلندی پر اڑ رہا ہے ؟
ایک بات ہمیشہ یاد رکھے میں جب بھی کلاس میں آؤں سب کو کھڑا دیکھوں ادب سے اٹھنا جوتیاں مارنے نہیں اٹھنا آج مجھے سب بچے ایک سوال کا جواب دیے ایک بوتر اڑتا جا رہا ہے اور اس نے انڈہ دینا ہے تو وہ کیا کریں گا ،جبکہ وہ بہت بلندی پر اڑ رہا ہے ؟
جیہ لائبریرین جون 23، 2006 #85 ماشٹرمیں جواب دوں؟ “ بوتر“ کو پیمپر پہنادو۔۔۔۔ ہاہاہا اوئی۔۔۔۔ اتنے زور سے تو نا مارو
الف عین لائبریرین جون 23، 2006 #87 ماشٹر جی تو خود ہی اڑ گئے۔ اور ہم بیٹھے بین بجا رہے ہیں۔ حاضری تو لگ گئی
قیصرانی لائبریرین جون 23، 2006 #88 بالکل جناب، ابھی تو ہم نے ماسٹر صاحب کی غیر حاضری بھی لگا دی ہے۔ بےبی ہاتھی
محب علوی مدیر جون 23، 2006 #90 میں چند غیر حاضر رہا ہوں ، پراکسی لگتی رہی ہے نہ ، چپ کر کے پچھلی سیٹوں پر ہو لیا ہوں ، کوئی بولے نہ اب ۔
میں چند غیر حاضر رہا ہوں ، پراکسی لگتی رہی ہے نہ ، چپ کر کے پچھلی سیٹوں پر ہو لیا ہوں ، کوئی بولے نہ اب ۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2006 #91 مجھے آج دیر ہو گئی ہے، وہ کیا ہے جی کہ آج ٹانگہ پنچر ہو گیا تھا۔ لیکن میری حاضری لگا لیں۔
زیک مسافر جون 24، 2006 #92 شمشاد: لیٹ آنے پر تو حاضری نہیں لگے گی۔ میری حاضری لگنی چاہیئے کہ میں بہت جلدی ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2006 #94 میرا کیا قصور ہے جی میں تو وقت پر ہی آیا تھا لیکن راستے میں ٹانگہ پنچر ہو گیا۔
قیصرانی لائبریرین جون 24، 2006 #95 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میری بھی حاضری لگا دیں جلدی سے تاکہ میں بھاگ سکوں بےبی ہاتھی
فرذوق احمد محفلین جون 24، 2006 #96 آپ کی حاضری لگادی ہے میں نے بھی اپنی لگا دی ہے مگر آپی جیہ نے ابھی تک نہیں لگوائی لگتا ہے ان کا نام خارج کرنا پڑے گا
آپ کی حاضری لگادی ہے میں نے بھی اپنی لگا دی ہے مگر آپی جیہ نے ابھی تک نہیں لگوائی لگتا ہے ان کا نام خارج کرنا پڑے گا
قیصرانی لائبریرین جون 24، 2006 #99 بی بی چپکے سے چلی جائیں، ورنہ تو ماشٹڑ شاب نے نہیںجانے دینا بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 24، 2006 #100 کل کا کام چیک کروائیں اور کل والا سبق بھی سنائیں، پھر جا سکتی ہیں۔ چلو بیٹھو ادھر کونے میں ابھی۔