حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
آگئی ان سب سے نپٹنے۔ یعنی کہ کمال کرتے ہیں کیلاس میں شبق چھوڑ کر شادی کی باتیں ہورہیں ہیں۔
سب کے سب کھڑے ہوجایئں
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی دھوکا کھا گیا تھا کہ کلاس میں ایسی باتیں ہو رہی تھیں اور سمجھا کہ یہ ممکنہ آنے والوں کو بلاناے والا سلسلہ ہے۔
چلو اشتانی جی، میری حاضری لگا دو، اب میری کھانے کی چھٹی ہو رہی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم آپ کی حاضری تو کب کی لگ چکی ہے۔ اب آپ چھٹی کر سکتے ہیں۔

اور ہاں کھانے کے بعد قیلولہ بہت ضروری ہے
 

جیہ

لائبریرین
۔

F@rzana نے کہا:
میں بھی آگئی ہوں :lol:
جوجو میری حاضری بھی لگا دیجئے
آپ کیسی ہیں؟

ایسی تو حاضری نہیں لگنی والی۔ یہ کیا بات ہوئی کہ ہفتہ دس دن کے بعد کوئی آئے اور حاضری لگواؤ۔۔۔

فرزانہ بہن شکریہ میں ٹھیک ہوں مگر آپ سے ناراض بھی ہوں۔ بہت غیر حاضری کرتی ہیں آپ۔۔۔


اور شمشاد بھائی کیوں نہیں آرہیں :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
لو جی، یہ کیا۔ میں‌تو سمجھا کہ آپ مجھے تسلی دیں گی، لیکن آپ بھی مجھے مزید اداس کر گئی ہیں‌ :(
قیصرانی
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

سب کی حاضری لگ چکی ہے سوائے فرزوق کے۔ اس نام کاٹ دیا گیا ہے رجسٹر سے۔۔۔۔۔ یہ ایسی ہی ہیں
 

الف عین

لائبریرین
لو یہ تو بانی تھے سکول کے۔ لگتا ہے کہ کہیں پاش علاقے میں انگریزی سکول کھولنے چلے گئے۔ میں تو ان سکولوں کو Teaching Shops بلکہ Cheating Shops کہتا ہوں۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی ناگپور کے مومن پورہ عرلاقے میں سکول کا نام دیکھا سینٹ معین کانوینٹ۔ کیا انھوں نے بھی کہیں سینٹ فرزوق سکول کھول دیا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
لمحہ فکریہ ہے۔ بھلا معین اور سینٹ۔ افسوس ہے۔ فرزوق لگتا ہے آج کل مصروف ہیں۔ شائد امتحانات کی تیاری کر راہا ہوگا۔ مگر امید واثق ہے کہ نیا سکول نہیں بنایا ہوگا اس نے۔

چیٹنگ شاپس ۔۔ کیا خوب لفظ وضع کیا ہے۔ بہت خوب
 

الف عین

لائبریرین
حاضری تو لگ چکی لیکن اشتانی جی سے بات چییت کرنے پھر آ گیا ہوں۔ میں ایک اور لفظ بھی استعمال کرتا ہوں۔ کم از کم ہندوستان میں اب جگہ جگہ پرائیویٹ اسپتال بھی کھلتے جا رہے ہیں۔ ان کو بھی میں Treating Shops کہتا ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
آپ کی بات بالکل درست ہے۔ پاکستان میں بھی یہی حال ہے۔ مگر استادِ محترم آپ یہ بھی تو جانتے ہیں کہ یہ سکول او ہسپتال اچھی سروسز مہیا کر رہی ہیں ۔ بھلے ہی مہنگے داموں۔ مگر کیا ہماری حکومتیں سب کو تعلیم اور صحت کے سہولیات مہیا کرسکتی ہیں؟ نہیں۔ یہ تو پرائویٹ سکول اور ہسپتال ہیں جو یہ کمی پوری کررہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
امید ہے میرا نام اسکول کے رجسٹر سے خارج نہیں ہوا ہو گا ابھی، اس لیے میری بھی حاضری لگا لیں۔ اور مزید دو تین دن کی چھٹی دے دیں۔ پھر غیرحاضری نہیں کروں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top