حلوہ پکاؤ

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھےتونہیں پتہ کتنےکی ہے...ہمشہ گھروالے ہی لاتےہیں،،
اسکی قیمت کا بھی نہیں پتہ تم لوگوں کو اور اپنے آپ کو عام عوام میں شامل سمجھتے ہو۔

ویسے بھی پوری کے ساتھ زیادہ مقدار میں چنے ہی ملتے ہیں حلوہ تو منہ میٹھا کرنے کے لیے دیتے ہیں۔ کچھ دن پہلےکھائی تھی پوری حلوہ یہاں 15 روپے کی ہے۔
آپ کے ہاں کتنے کی ہے؟

اشتیاق بھائی یہاں اسلام آباد میں جی-9 سے تو 20 کی ملتی۔ باقی اور جگہ پر ہو سکتا اس سے بھی مہنگی ہو۔ ایف-11 میں جب رہائش تھی تو وہاں سے 25 روپے کی بھی لی ہے۔ ایف-10 سے بھی 25 کی ہی ملتی ہے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
بھئی ایسے جی کو للچانے والے دھاگہ جس میں حلوے کا ذکرہو اور ہم نا ہوں ممکن نہیں:)
حلوہ پکائیں تو سوجی ذرا اچھے طریقے بھونئیے گا اور گھی ذرا کم اور میٹھا زیادہ ہو اور ہاں بادام شامل کرنا مت بھولئیے گا خدارا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اسکی قیمت کا بھی نہیں پتہ تم لوگوں کو اور اپنے آپ کو عام عوام میں شامل سمجھتے ہو۔



اشتیاق بھائی یہاں اسلام آباد میں جی-9 سے تو 20 کی ملتی۔ باقی اور جگہ پر ہو سکتا اس سے بھی مہنگی ہو۔ ایف-11 میں جب رہائش تھی تو وہاں سے 25 روپے کی بھی لی ہے۔ ایف-10 سے بھی 25 کی ہی ملتی ہے۔
یہاں فیصل آباد میں تو 15 روپے کی ملتی ہے۔ سب سے اچھی والی ۔ کچھ دکانیں ہیں ایسی جو ابھی بھی 12 روپے میں بیچتے ہیں۔
 

نیلم

محفلین
بھئی ایسے جی کو للچانے والے دھاگہ جس میں حلوے کا ذکرہو اور ہم نا ہوں ممکن نہیں:)
حلوہ پکائیں تو سوجی ذرا اچھے طریقے بھونئیے گا اور گھی ذرا کم اور میٹھا زیادہ ہو اور ہاں بادام شامل کرنا مت بھولئیے گا خدارا
آپ خود ہی پکالیں بھائی اور سب محفلین کو کی دعوت بھی کر دیں:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آئیے احباب یہ حلوہ نوش فرمائیے​
Ashoka%2BHalwa%2B1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں وہی کہہ رہا ہوں کہ حلوہ پوری والا حلوہ نہیں ہے کیونکہ اوپر پوریوں کی بات ہو رہی تھی۔
 
Top