خطرناک.......................!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جی ضرور بہت مہمان نواز ہوتے ہیں یہ لوگ .مگر پہلے آپ ہماری مہمان بنیے پھر ہم آپکو ان کے مہمان بنانے کا شرف بخثیں گے:)
نہیں سس بس ایک ہی دن ہوگا میرے پاس اس لیئے میں ان کی بن جاؤں صحرا میں تو وہی رہتے ہیں نا۔!:heehee:
 
اچھا چلیں میں درمیانی راہ نکال لیتی ہوں مجھے صحرا کی رات دیکھنی ہے تو دن کو میں آپ کی مہمان بن جاؤں گی رات کو ان کی۔۔۔ مناسب؟
وہاں پوھنچتے پوھنچتے ہی آپکی بس ہو جایا کرے گی کجا کہ اپ دن یہاں اور رات وہاں بیتا سکیں ...اچھا خاصا سفر ہے جناب :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وہاں پوھنچتے پوھنچتے ہی آپکی بس ہو جایا کرے گی کجا کہ اپ دن یہاں اور رات وہاں بیتا سکیں ...اچھا خاصا سفر ہے جناب :)
ارے نہیں سس میری بس نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔!
دن تو میرے پاس ایک ہی ہوگا تو پھر آپ کے یہاں مہمان بن جاؤں گی دپہر میں اور پھر فورا روانہ صحرا کے لیئے۔:happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کسی نے جھوٹی مخبری کر دی ہو گی اس کو کہ عینی وہاں آئی ہوئی ہیں، جا کر مل آؤ۔ اور وہ اسی دھوکے میں مارا گیا۔
افوہ بے موت مارا گیا یہ مخبری آپ نے کی تھی نا؟
میں بھی کہوں میری خبریں کون پھیلا رہا ہے ۔
 
Top