فیصل عظیم فیصل
محفلین
بشرطیکہ دیگر حالات جوں کے توں رہیںصبح تین بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈیوٹیاں پھر کچھ گھر کے کام پھر سات بجے تک سونے کی تیاریاں اور ٹھیک آٹھ بجے خراٹے لینا
بشرطیکہ دیگر حالات جوں کے توں رہیںصبح تین بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈیوٹیاں پھر کچھ گھر کے کام پھر سات بجے تک سونے کی تیاریاں اور ٹھیک آٹھ بجے خراٹے لینا
خواب پورے ہوں تو خواب نہیں رہتے عطاء یا سزا میں سے ایک ضرور بن جاتے ہیںرات میں دیکھے کون سے پورے ہو جاتے ہیں!
خراٹے کیا آٹھ سے تین بجے صبح تک ؟صبح تین بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈیوٹیاں پھر کچھ گھر کے کام پھر سات بجے تک سونے کی تیاریاں اور ٹھیک آٹھ بجے خراٹے لینا
آپ کو بھی اردو بھولتی جا رہی ہے کیا جو ہم سے پوچھ رہے ہیں۔کٹی کے ک پر زبر ہے یا پیش؟
تھی تاب جی میں جب تئیں، رنج و تعب کھنچےآپ کو بھی اردو بھولتی جا رہی ہے کیا جو ہم سے پوچھ رہے ہیں۔
ہم نے کب خراب کیا۔۔۔ فیصل بھیا ہتھکڑیاں کہاں رکھی ہیں۔گُلِ یاسمیں سکون نہ خراب کریں۔
بس ایک دن کے سر درد سے یہ ماجرا ہو گیا؟؟؟تھی تاب جی میں جب تئیں، رنج و تعب کھنچے
وہ جسم اب نہیں ہے، وہ قدرت نہیں رہی
خواب تو جاگتی آنکھوں کے بھی پورے ہو جاتے ہیں۔ بس اپنے خوابوں کو پیچھا نہیں چھوڑنا چاہئیے۔رات میں دیکھے کون سے پورے ہو جاتے ہیں!
ایک دن کہاں، ایک سال سے یہی معاملہ ہے۔بس ایک دن کے سر درد سے یہ ماجرا ہو گیا؟؟؟
ہاں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی سال میں بندہ کیا ہمت ہار دیتا ہے۔ایک دن کہاں، ایک سال سے یہی معاملہ ہے۔
پتا نہیں کتنے سال بچے ہوں ہمارے۔ہاں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی سال میں بندہ کیا ہمت ہار دیتا ہے۔
وہ تو کسی کو بھی اگلے پل کا معلوم نہیں ہوتا۔پتا نہیں کتنے سال بچے ہوں ہمارے۔
اب تک تو زورداری ہی زندہ صدر ہے 🥲🥲🥲🥲🥲اور کم از کم ہر کوئی دس مراسلے ضرور بھیجے۔
کسی طرح صدر زورداری سے پیچھا چُھوٹ جائے۔
ایسا نظروں میں لیا کہ کل رات آٹھ کی بجائے سوتے سوتے دس بج گئے اور صبح بھی لیٹ ہوتے ہوتے بچا ہوں۔ چڑیل نہ ہو توخراٹے کیا آٹھ سے تین بجے صبح تک ؟
ہم نے کب خراب کیا۔۔۔ فیصل بھیا ہتھکڑیاں کہاں رکھی ہیں۔
کیا ان کا حوصلہ ہوگا جن کے نصیب میں یہ لکھی ہےبس ایک دن کے سر درد سے یہ ماجرا ہو گیا؟؟؟
بھئی مردوں کو تمام عمر اور خواتین کو بالعموم جب تک ان کے ہارمونز ایف ایس ایچ میں سکت ہو بچے ہوتے رہتے ہیں۔ لہذا آپ کو تو ٹینشن نہیں ہونی چاہیئےپتا نہیں کتنے سال بچے ہوں ہمارے۔
وہ انڈیا میں ایک پل سے گاڑی گر کے تین بندے فوت ہو گئے ہیں ۔ کہتے ہیں پل نامکمل تھا ابھی میونسپلٹی اور گوگل میپس دونوں پر کیس کیئے ہیںوہ تو کسی کو بھی اگلے پل کا معلوم نہیں ہوتا۔
اللہ پاک شرح صدر فرمائے ۔ اسے علم تھا کہ کیا جوتوں میں دال بٹنی ہے۔ اس نے اس لیئے محفوظ مورچہ چنا ہے ۔ کھانے پینے کو حصے دار، لڑن بھڑن کو دوجے یاراب تک تو زورداری ہی زندہ صدر ہے 🥲🥲🥲🥲🥲