اربش علی
محفلین
دیکھیے ، ہم کیسی سازش کرنے والے ہیں!ہانڈی کا عمل اور وہ بھی سٹرا بیریز کے لئے۔ ؟ تب تک تو ویسے ہی مُک جانی ہیں۔
دیکھیے ، ہم کیسی سازش کرنے والے ہیں!ہانڈی کا عمل اور وہ بھی سٹرا بیریز کے لئے۔ ؟ تب تک تو ویسے ہی مُک جانی ہیں۔
آپ کی پروفائل پکچر نے سب راز افشا کر دئیے ہانڈی کے۔۔۔تو گویا آپ یہ عملیات کرتی آئی ہیں جو اتنا علم ہے!
درست بات ہے۔ ہمارا بلا توشکل میں بھی ہانڈی کی طرح گول ہے۔آپ کی پروفائل پکچر نے سب راز افشا کر دئیے ہانڈی کے۔۔۔
ابھی تک نام ہی نہ دیا اس معصوم کو۔۔۔۔ دہائی ہے دہائی۔سازش والا بندر تو بے نام ہے!!
اس کے لیے ہم کافی ہیںبندر کے لئے بھی کچھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے جائیے ۔
ہمارے تو صرف ذہن میں آیا۔ آپ نے دو قدم بڑھ کر الفاظ بھی دے دیے۔ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ بندر کا نام آنے پر جو آپ کے ذہن میں تصویر آرہی ہے اس کا یہ تعارف ہے اور آپ کے ذہن میں اس تصویر کا آنا سازشی ذہن اور یوتھیا ہونے کا واضح ثبوت ہے
ہائے اللہ جی۔۔۔۔ ایسی کھری کھری سنادیں آپ نے اربش علی کو۔۔۔ اب پھر سے سر درد کی آڑ میں غائب ہو جائیں گے محفل سے۔ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ بندر کا نام آنے پر جو آپ کے ذہن میں تصویر آرہی ہے اس کا یہ تعارف ہے اور آپ کے ذہن میں اس تصویر کا آنا سازشی ذہن اور یوتھیا ہونے کا واضح ثبوت ہے
اس کے لیے ہم کافی ہیں
ہم جلی کٹی کی جگہ کھوٹی کھوٹی کو نہیں دیتے ۔آپ کی طرح کھوٹی کھوٹی تو نہیں سنائیں نا!!
سکون ہوجانے کا تو خواب ہی رہ گیا۔ہم اگر سازشی اذہان سے دو قدم آگے نہ چلیں تو سکون ناں ہو جائے ملک میں مطبل کنون کا بھول بھالا کیسے ہو
کٹی کے ک پر زبر ہے یا پیش؟ہم جلی کٹی کی جگہ کھوٹی کھوٹی کو نہیں دیتے ۔
دن میں دیکھے خواب ویسے بھی پورے نہیں ہوتے۔سکون ہوجانے کا تو خواب ہی رہ گیا۔
کنون کے جاگنے کے اوقات کیا ہیں بھیا۔؟یار مجھے سکون سے کھانے دو پھر کنون نے سونے بھی جانا ہے
گُلِ یاسمیں سکون نہ خراب کریں۔یار مجھے سکون سے کھانے دو پھر کنون نے سونے بھی جانا ہے
رات میں دیکھے کون سے پورے ہو جاتے ہیں!دن میں دیکھے خواب ویسے بھی پورے نہیں ہوتے۔
صبح تین بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈیوٹیاں پھر کچھ گھر کے کام پھر سات بجے تک سونے کی تیاریاں اور ٹھیک آٹھ بجے خراٹے لیناکنون کے جاگنے کے اوقات کیا ہیں بھیا۔؟