محمد ریحان قریشی
محفلین
مشکلیں آسان ہوں اور حاجتیں بر آئیں سبنقشبنديه عجب قافله سالارانند!
كه برند از ره پنهان به حرم قافله را
از دل سالك ره، جاذبۀ صحبتشان
ميبرد وسوسۀ خلوت و فكر چله را
(مولانا جامی)
حضراتِ (سلسلہِ) نقشبند عجب قافلہ کے سالار ہیں کہ اپنے متعلقین کو پوشیدہ طریقہ سے بارگاہِ الہٰی تک لے جاتے ہیں۔ انکی صحبت کی کشش سالک کے دل سے خلوت کے خیال اور چلہ کشی کے فکر کو ختم کر دیتی ہے۔
نقشبندی سلسلے کے اولیا کے واسطے
میرے والد صاحب کا تعلق بھی سلسلہء نقشبندیہ سے ہے۔
جامی غالباََ خواجہ عبید اللہ احرار کے مرید تھے جو کہ سلسلہء نقشبندیہ کی اہم شخصیت ہیں۔