اریب آغا ناشناس
محفلین
تا شد از قهر الهی، طعمهی دوزخ، یزید
نعرهی «هَل مِن مَزید» از آتش دوزخ نخاست
(صایب تبریزی)
قہرِ الٰہی سے جب یزید دوزخ کا لقمہ ہوگیا تو آتشِ دوزخ سے "ہل من مزید" کا نعرہ (پھر) بلند نہ ہوا۔۔
x "ہل من مزید" سورہ ق کی سیام (تیسویں) آیت میں موجود ہے جس کا ترجمہ ہے "آیا بیشتر هم هست" (کیا مزید ہے)۔۔۔یہ سوال دوزخ اس وقت کرے گی جب وہ گناہ گاروں سے پر ہوتی جائے گی اور اپنے اندر مزید نفوس کی گنجائش ظاہر کرےگی۔۔