واہ سر بہت اعلی۔درآنچہ من نتوانم ز احتیاط چہ سُود
بدانچہ دوست نخواہد ز اختیار چہ حظ
مرزا غالب دہلوی
وہ (کام) کہ جو میں کر ہی نہیں سکتا (جس میں مجھے اختیار ہی نہیں) اُس میں احتیاط برتنے کا کیا فائدہ؟ اور وہ (کام) کہ جو دوست ہی نہیں چاہتا اُس میں اختیار کا بھی کیا لُطف؟
خوب!!درآنچہ من نتوانم ز احتیاط چہ سُود
بدانچہ دوست نخواہد ز اختیار چہ حظ
مرزا غالب دہلوی
وہ (کام) کہ جو میں کر ہی نہیں سکتا (جس میں مجھے اختیار ہی نہیں) اُس میں احتیاط برتنے کا کیا فائدہ؟ اور وہ (کام) کہ جو دوست ہی نہیں چاہتا اُس میں اختیار کا بھی کیا لُطف؟
سبحان اللہ لاجواب انتخابﮔﻞ ﺍﺯ ﺭﺧﺖ ﺁﻣﻮﺧﺘﻪ ﻧﺎﺯﮎ ﺑﺪﻧﯽ ﺭﺍ ﺑﺪﻧﯽ ﺭﺍ
ﺑﻠﺒﻞ ﺯ ﺗﻮ ﺁﻣﻮﺧﺘﮧ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﺨﻨﯽ ﺭﺍ ﺳﺨﻨﯽ ﺭﺍ
پھولوں نے نازک بدنی آپ سے سیکھی
بلبل نے اپنی زبان کی مٹھاس آپ سے سیکھی
ﮨﺮ ﮐﺲ ﮐﮧ ﻟﺐ ﻟﻌﻞ ﺗﺮﺍ ﺩﯾﺪﮦ ﺑﮧ ﺩﻝ ﮔﻔﺖ
ﺣﻘﺎ ﮐﮧ ﭼﮧ ﺧﻮﺵ ﮐﻨﺪﮦ ﻋﻘﯿﻖ ﯾﻤﻨﯽ ﺭﺍ
جس نے بھی آپ کے ہونٹوں کو دیکھا تو دل سے کہا
حق ہے کہ کیا خوب یمنی عقیق ہیں
ﺧﯿﺎﻁ ﺍﺯﻝ ﺩﻭﺧﺘﮧ ﺑﺮ ﻗﺎﻣﺖ ﺯﯾﺒﺎ
ﺩﺭ ﻗﺪ ﺗﻮ ﺍﯾﮟ ﺟﺎﻣﺌﮧ ﺳﺮﻭ ﭼﻤﻨﯽ ﺭﺍ
ازل کے درزی یعنی خدا نے آپ کی کیا خوب قامت بنائی ہے
آپ کے تن کو باغ کے سرو کی طرح سجایا ہے
ﺩﺭ ﻋﺸﻖ ﺗﻮ ﺩﻧﺪﺍﻥ ﺷﮑﺴﺖ ﺍﺳﺖ ﺑﮧ ﺍﻟﻔﺖ
ﺗﻮ ﺟﺎﻣﻪ ﺭﺳﺎﻧﯿﺪ ﺍﻭﯾﺲ ﻗﺮﻧﯽ ﺭﺍ ﻗﺮﻧﯽ ﺭﺍ
آپ کے عشق میں دانت ٹوٹ گئے اور آپ کی محبت میں
یہ نعت اویس قرنی کوبھی سنا دو
ﺍﺯ ﺟﺎﻣﯽ ﺑﮯ ﭼﺎﺭﺍ ﺭﺳﺎﻧﯿﺪ ﺳﻼﻣﮯ
ﺑﺮ ﺩﺭ ﮔﮩﮧ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﺪﻧﯽ ﺭﺍ
بے چارہ جامی سلام پیش کرتا ہے
رسول مدنی کے دربار پرانوار پر
(ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺟﺎﻣﯽ)