خلیفۂ عُثمانی سُلطان سلیم خان اوّل کی ایک بیت:
ز پیشم رفتی و من بهرِ آن رفتار میمیرم
قدم را رنجه فرما آه ورنه زار میمیرم
(سلطان سلیم خان اول)
تم میرے پیش میں سے چلے گئے، اور میں [تمہاری] اُس طرزِ خِرام کے لیے مر رہا ہوں۔۔۔ آہ! [اپنے] قدم کو [میری جانب] رنجہ فرماؤ، ورنہ میں زاری کے ساتھ مر جاؤں گا۔