به یک صُحبت ز قیدِ عقل پیرِ خُم خلاصم کرد
فلاطون طِفلِ جاهل بود شب جایی که من بودم
(والِه داغستانی)
پِیرِ خُم نے [اپنی] اِک صُحبت و ہمنشینی سے مجھ کو عقل کی اسیری سے خَلاص کر دیا۔۔۔ شب کو جسِ جگہ مَیں تھا وہاں «افلاطون» ایک طِفلِ جاہِل تھا۔
(خُمِ شراب کو ایک شَیخ و مُرشِد کے طور پر تصوُّر کیا گیا ہے۔)