معنائی لحاظ سے دونوں ہی دُرُست ہیں۔ فقط نُسخوں کا اختلاف معلوم ہوتا ہے۔یا مکن با پیل بانان دوستی
یا بنا کن خانه ای در خورد پیل
دوستي با پيل بانان يا مکن
يا طلب کن خانه اي در خورد پيل
ان اشعار میں کونسا درست ہے؟
گوگل تلاش سے دونوں کا سراغ ملتا ہے، پہلا بطورِ ضرب الامثال اور دوسرا گلستان سعدی سے ہے
یا پھر دونوں ہی درست ہیں۔