سید عاطف علی
لائبریرین
بد می کنی و نیک طمع می داری
ہم بد باشد سزای بد کرداری
با اینکہ خداوند کریم است و رحیم
گندم ندہد بار چو جو می کاری
مولانا
برا کرتے ہو اور اچھائی کی خواہش کرتے ہو۔
برا ئی کرنے کا بدلہ تو برائی ہی ہوتا ہے۔
کیونکہ خداوند کریم ورحیم ہے۔
اس لئے جو بونے سے کبھی گندم نہیں ملتا۔
ہم بد باشد سزای بد کرداری
با اینکہ خداوند کریم است و رحیم
گندم ندہد بار چو جو می کاری
مولانا
برا کرتے ہو اور اچھائی کی خواہش کرتے ہو۔
برا ئی کرنے کا بدلہ تو برائی ہی ہوتا ہے۔
کیونکہ خداوند کریم ورحیم ہے۔
اس لئے جو بونے سے کبھی گندم نہیں ملتا۔