آپ سید نصیرالدین نصیر کی فارسی ابیات کہاں سے اخذ کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس اُن کا کوئی فارسی مجموعۂ کلام موجود ہے؟تو اے مزدورِ جنّت، سرِتقصیرم نمی دانی
بہ قدرِ جرم چشمِ رحمتش نازِ کرم دارد
سید نصیر الدین نصیر
اے مزدورِ جنت، تُو میری تقصیروں اور خطاؤں کے اسرار نہیں جانتا، (میں اس لیے خظائیں کرتا ہوں) کہ اُس کی رحمت کی نظر خطاؤں کے برابر کرم کرتی ہے۔
جی خان صاحب میرے پاس ان کا فارسی مجموعہ کلام "عرشِ ناز" اور فارسی رباعیات کا مجموعہ "آغوشِ حیرت" دونوں موجود ہیں۔آپ سید نصیرالدین نصیر کی فارسی ابیات کہاں سے اخذ کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس اُن کا کوئی فارسی مجموعۂ کلام موجود ہے؟
یہاں پر سید نصیرالدین نصیر مرحوم کی کتابوں کی برقی شکل موجود ہے:جی خان صاحب میرے پاس ان کا فارسی مجموعہ کلام "عرشِ ناز" اور فارسی رباعیات کا مجموعہ "آغوشِ حیرت" دونوں موجود ہیں۔
شکریہ خان صاحب۔ مجھے ان کے ایک مرید نے کچھ عرصہ قبل ان کی فارسی شاعری کی کتابوں کا تحفہ بھیجا تھایہاں پر سید نصیرالدین نصیر مرحوم کی کتابوں کی برقی شکل موجود ہے:
Great Books Of Pir Naseer ud Din Naseer RA Golra sharif
Books of Huzoor Naseer-E-Millat