محمد وارث
لائبریرین
رُباعی از شیخ ابوسعید ابوالخیر
یا رب تو زمانہ را دلیلے بفرست
نمروداں را پشہ چو پیلے بفرست
فرعوں صفتاں ہمہ زبردست شدند
مُوسیٰ و عصا و رُودِ نیلے بفرست
یا رب تو اِس زمانے کے لیے اپنی کوئی دلیل، کوئی نشانی، کوئی راہنما بھیج، اور اِن وقت کے نمرودوں کے لیے مچھر کسی ہاتھی کی طرح بھیج (جو اپنے پاؤں سے ان کے سر کچل دے)، یہ فرعون کی صفات والے سارے کے سارے حد سے زیادہ ظالم ہو چکے ہیں، تُو مُوسیٰ اور عصا اور کسی نیل کی ٹھاٹھیں مارتی موجیں بھیج (جو اِن کو غرق کر دیں)۔