تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

شمشاد

لائبریرین
تو بتایا تو تھا کہ شاعری کے زمرے میں شاعری اپنی پسند کی میں اپنا الگ سے دھاگہ کھول لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب آپ اتنی بھی عزیز امین نہ بنیں۔ اوپر میرے پیغام میں جو " یہ لیں " لکھا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ پھر بتائیں کیا مشکل ہے۔
 

خوشی

محفلین
مجھے کسی کے ساتھ ملایا تو میں نے سچ مچ ناراض ہو جانا ہے میں نے یہ لیں پہ مکلک کرکے دیکھا ہی نہیں تھا شکریہ
 

مغزل

محفلین
خوشی صاحب ، اگر تکلفات اور حجابات سے باہر نکلیں تو کسی بھی موڑ پر ہم حاضر ہیں مدد کرنے کو، سوچ رہا ہوں موڈریٹر شپ حاصل کرلوں شعر و ادب کی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس میں‌ کیا مشکل ہے۔ وہیں جائیں۔ نیا موضوع پر کلک کریں۔ اپنی پسند کا عنوان دیں اور ہو جائیں شروع۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیند آئے تو سو جانا چاہیے۔ ایسی حالت میں گاڑی چلانا خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب تو نیند پوری ہو گئی ناں۔ تو پھر کیا خیال ہے نیا دھاگہ کھولیں گی؟
 
Top