تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
آج ہی نیا دھاگہ کھولوں اگر کسی نے نہ پڑھا تووووووووووووووووووووووووووووووووو پھر آپ کو ضرور پڑھنا پڑے گا سزا کے طور پے
 

خوشی

محفلین
میں نے بنا لیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:chill: اب پڑھیں جا کر
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی اس دھاگے کا عنوان درست کر دیں خوشی کی پسندیدہ شاعری پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززز
 

شمشاد

لائبریرین
آج ہی نیا دھاگہ کھولوں اگر کسی نے نہ پڑھا تووووووووووووووووووووووووووووووووو پھر آپ کو ضرور پڑھنا پڑے گا سزا کے طور پے

وہ تو میں پہلے بھی سزا کے طور پر پڑھتا ہی ہوں کہ بطور ناظم اعلٰی مجھے یہ سزا بھگتنا ہی پڑتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
اب لکھ دیا ھے شکریہ عنوان درست کرنے کا ویسے مجھے سال کب ہوا ابھی یہاں‌آئے
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی 2008 میں آئی تھیں اور اب 2009 ہے۔ ویسے بھی میں نے محاورۃً لکھا تھا۔ میں کون سا دن اور مہینے گن کر لکھ رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے وہیں کہیں گُم ہوئے ہوں۔ لگتا بھی تو 12 سال بعد ہے یہ میلہ۔ بھلا اتنی دیر سے لگانے کی کیا ضرورت ہے۔
 

خوشی

محفلین
سچ مچ 12 سال بعد لگتا ھے ویسے آپ کو کیسے پتہ اس بات کا کیا آپ بھی تو وووووووووووووووووووووووووووووووووو
 
Top