جی بھیا یہ تحریر بھی فرصت میں توجہ سے پڑھنے والی ہے ۔ٹھیک ہے ۔ ۔۔ دیکھونگا فرصت سے ۔ ۔ ۔
یقینا ہم جیسے عقلمند انسان۔۔اینڈ ہو از ورکنگ آن اٹ ۔ ۔ ۔؟
جی بھیا یہ تحریر بھی فرصت میں توجہ سے پڑھنے والی ہے ۔
یہ کون ہے جو زیک کو اتنا پرانا جانتا ہے.
شک یقین میں کیوں بدلتا جارہا ہے
جی جی وہی بڑے بوڑھے شاعر نے لکھی اور بڑے بوڑھے گائک نے اسے گایا۔ پرانے وقتوں میں ایک کیسٹ پر بہت بار سنا اسےشاعروں سے شاید کوئی بیر ہے آپ کا، آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ یہ مصرع ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ آپ اپنی نوجوانی میں یہ غزل بھی سماعت فرماتے رہے ہونگے جو ذہن نے فَٹ سے نکال کر حاضر کر دیا لیکن نہ جانے کن بڑے بوڑھے کا نام لگا دیا آپ نے۔
میرے کمپیوٹر کے بارے میں پڑھا ہوگارہندے نیئں تسی وڈے سائنسدان۔۔ ویسے آپ کے مطابق دل و دماغ ہارڈ ڈسک اور ریم وغیرہ ہیں۔۔ تو آپ نے اسے کمپیوٹر بنا دیا۔۔ اینڈ کمپیوٹرز آر سٹوپڈ۔۔ایک بار پڑھا تھا۔۔
ان دونوں لفظوں کے معانی میں فرق ضرور ہے تاہم روزمرہ استعمال کے حوالے سے یہ الفاظ باہم مترادف تصور کیے جا سکتے ہیں۔ دل اور دماغ کا معاملہ جدا جدا ہے؛ ہمیں تو خیال اور سوچ بنیادی طور پر دماغ کے ماتحت ہی معلوم ہوتے ہیں۔ قلبی و وجدانی کیفیات کا معاملہ الگ ہے جن کو احاطہء تحریر میں لانا مشکل ہے، اگر ناممکن نہیں ہے تو۔۔۔۔!اگر مترادف ہیں تو پھر ان میں جنگ کیوں رہتی ہے ۔ ۔۔ دل و دماغ میں۔ ۔ یعنی ایک دوسرے سے مباحثے کی حالت میں کیوںرہتے ہیں ؟
یہ آپ کا خیال ہے، جب آپ نیرنگ بھائی کے لیپ ٹاپوں کا قصہ پڑھ لیں گے تب ایسا نہیں سوچیں گےمیرے کمپیوٹر کے بارے میں پڑھا ہوگا
اُس کیسٹ میں اور کونسی غزلیں تھیں، یقینی طور پر عمدہ کولیکشن ہوگی اور کیسٹ بھی شاید ای ایم آئی (پاکستان) مرحوم کا ہوگا۔جی جی وہی بڑے بوڑھے شاعر نے لکھی اور بڑے بوڑھے گائک نے اسے گایا۔ پرانے وقتوں میں ایک کیسٹ پر بہت بار سنا اسے
آپ کو تو بہت ہی پرانی خبریں ہیںاُس کیسٹ میں اور کونسی غزلیں تھیں، یقینی طور پر عمدہ کولیکشن ہوگی اور کیسٹ بھی شاید ای ایم آئی (پاکستان) مرحوم کا ہوگا۔
ڈاکٹر صاحب میں بھی زیک کی طرح پچاس کے قریب لگ رہا ہوں اور آپ بھی یقینا اسی ہیر پھیر میں ہیں!آپ کو تو بہت ہی پرانی خبریں ہیں
جی جی پڑھ رکھا ہے۔ اس کے باوجود کوئی ہمیں ہمارے خیال سے باز نہیں رکھ سکتا۔یہ آپ کا خیال ہے، جب آپ نیرنگ بھائی کے لیپ ٹاپوں کا قصہ پڑھ لیں گے تب ایسا نہیں سوچیں گے
یہ عارفانہ کرم آپ نے کن پر کیا ہے؟ کہنے کا مطلب یہ ہے "شاہ" جی کہ آپ کا روئے سخن کدھر ہے؟انکا دماغ نہیں واقعی میں ہارڈ ڈسک ہے، جس پر اوپر اعتراض ہو رہا تھا۔
یہ تو ہوائی فائرنگ معلوم پڑتی ہے۔یہ عارفانہ کرم آپ نے کن پر کیا ہے؟ کہنے کا مطلب یہ ہے "شاہ" جی کہ آپ کا روئے سخن کدھر ہے؟
یہ کسٹم ریکارڈڈ کیسٹ تھی اور چن چن کر عشق کے دنوں میں تیار کی گئی تھی۔ کافی عرصہ ساتھ رہی۔ تب بھی جب کیسٹ پلیئر نہ رہا۔پھر ایک دن بیٹی کے ہاتھوں شہید ہو گئی۔اُس کیسٹ میں اور کونسی غزلیں تھیں، یقینی طور پر عمدہ کولیکشن ہوگی اور کیسٹ بھی شاید ای ایم آئی (پاکستان) مرحوم کا ہوگا۔
پھر ایک دن بیٹی کے ہاتھوں شہید ہو گئی۔