درجہ حرارت

سید عاطف علی

لائبریرین
ابھی کچھ دیر پہلے رات دس بجے اڑتالیس سینٹی گریڈ تھا جبکہ سورج ڈوبے ہوئے چار گھنٹے ہو چکے تھے۔دن کا اندازہ خود ہی لگا لیا جائے۔
ریاض ۔سعودی عرب۔
 

زیک

مسافر
اٹلانٹا کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین موسمِ گرما رہا اس سال۔

اس وقت 22 ڈگری ہے
 
Top