ماہی احمد
لائبریرین
عبدالقیوم چوہدری صاحب حاضر ہوں!عبدالقیوم چوہدری بھائی کو بھی پکڑ لائیں
عبدالقیوم چوہدری صاحب حاضر ہوں!عبدالقیوم چوہدری بھائی کو بھی پکڑ لائیں
انہیں ہم ان کے سیکشن میں نہیں جانے دیں گے نا! وہ آئیں تو۔۔۔ایک ہی سیکشن میں سب دوست اکٹھے ہو جائیں گے تو باقی سیکشنز کا کیا بنے گا؟؟؟؟؟
ایک ہی سیکشن میں نہیں میرا تو خیال ہے عبدالقیوم چوہدری بھائی کو طنز و مزاہ کے سکشن میں مصروف کیا جائےایک ہی سیکشن میں سب دوست اکٹھے ہو جائیں گے تو باقی سیکشنز کا کیا بنے گا؟؟؟؟؟
ایک بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی زمرے کی ٹیم کے ارکان اگر اپنے ارکان میں اضافہ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں تو یہاں شئیر کردیں اور اگر ان کے زہن میں کوئی موزوں محفلین ہیں تو تجویز بھی دے دیں۔ دوسرے تجویز صرف اسی محفلین کے لئے دیں جن کے متعلق ان کا خیال ہو کہ وہ مطلوبہ زمرے کو سمجھتے بھی ہیں۔
جی بہت شکریہ۔ایک ہی سیکشن میں نہیں میرا تو خیال ہے عبدالقیوم چوہدری بھائی کو طنز و مزاہ کے سکشن میں مصروف کیا جائے
اور جہاں تک دوست کی بات ہے تو وہ تو محفل میں سب ہی ہمارے دوست ہیں دشمن تو کوئی نہیں
یہ کام محفل کے جہادیوں کے سپرد کیا جا سکتا ہےمجھے تو صرف اسلامک سیکشن کی فکر ہو رہی تھی کیونکہ ابھی تک اس کام کو کسی نے ہاتھ میں نہیں لیا۔
صفحات کے سائز کی بابت محفلین مشورہ دے سکتے ہیں۔ عام کتابی سائز جو اے فور سائز سے کچھ کم کا ہو، رکھا جاسکتا ہے۔ صفحات کا اندازہ ہم تین سو تک رکھیں گے۔ زیادہ صفحات بوریت کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ جیسا کہ ذکر کیا گیا کہ اب تک محفل پر 61486 عنوانات پر دھاگے کھل چکے ہیں جن میں سولہ لاکھ سے زائد مراسلے ہیں۔ ایک دھاگہ پھر آگے کئی مراسلوں پر مشتمل ہوتا ہے اور بعض اوقات ایک دھاگے میں ایک سے زائد مضامین پر گفتگو ہوئی ہوتی ہے۔ جبکہ صفحات ہم تین صد کے قریب مختص کریں گے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اگر ایک مضمون اوسطا دو سے تین صفحات پر مشتمل ہو تو کم و بیش 100 کے قریب مضامین شامل کئے جاسکتے ہیں۔ یہ تعداد کم و بیش ہوسکتی ہے کیونکہ بعض چیزیں جیسے غزل وغیرہ تو عموما ایک صفحہ ہی لیں گی لیکن کچھ تحریریں دو سے تین صفحات اور بعید نہیں اس سے زائد بھی لے لیں۔ اب 61486 عنوانات میں سے صرف 100 کا انتخاب۔ اس میں شک نہیں کہ 61486 میں سےبہت سے ایسے بھی ہوں گے جن کو ان کے بے ضرر عنوانات کی وجہ سے کھولے بغیر نظرانداز کیا جاسکتا ہے لیکن پھر بھی ہزاروں دھاگوں میں سے صرف 100 کے قریب مضامین نکالنے کا مطلب ہے کہ اکثر تحریریں جو محفلین کی نظر میں شامل اشاعت ہونی چاہیں ،چھوڑنی پڑیں گی بلکہ شائد بیشتر ہماری نظروں میں آنے سے ہی رہ جائیں۔
قسم سے عینی آپی۔۔۔۔ لو یو۔۔۔۔ ایسے مشکل وقت میں آپ آئی ہیں اور ساتھ دیا۔۔۔۔ بہت شکریہ۔اگر آپ لوگ مناسب سمجھیں تو اسلامک سیکشن میرے حوالے کردیں ...
جیتی رہیں خوش رہیں، شاد و آباد رہیںاگر آپ لوگ مناسب سمجھیں تو اسلامک سیکشن میرے حوالے کردیں ...
پھر سب سے زیادہ آپ کو ہی شکایت ہو گی۔
احمد بھائی صفحات کی تعداد تو ہم نے اپنے ایک اندازے سے ہی تین سو متعین کی ہے۔ صفحے کا سائز اے فور (کم و بیش) اور فونٹ سائز 13 سے 14 کے درمیان ہوگا۔ اگر تین سو صفحات ہوجاتے ہیں تو اس میں شاعری اور اس سے متعلقہ مضامین کو ایک اندازے کے مطابق کوئی تیس سے چالیس صفحات میسر آسکتے ہیں۔ اس میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔ یہ صرف ایک اندازہ ہے کیونکہ ہمیں ان کاموں کا کوئی بھی تجربہ نہیں، اس لئے ابھی فوکس صرف بہترین مواد کے منتخب کرنے پر ہے کہ جب مواد منتخب ہوگا تو پھر وہ منتخب مواد ادارت کے دوران بھی مزید چھلنی سے گزرے گا۔ اس وقت جو مواد ادارت سے فلٹر ہو کر اشاعت کے لئے فائنل ہوگا اس کو دیکھا جائے گا کہ وہ سوونئیر کے کتنے صفحات بنتے ہیں۔ اگر تو تین سو سے کم بنے تو امید ہے کہ سبھی شائع ہوجائے گا ورنہ پھر شائد مزید کانٹ چھانٹ ہو۔ لیکن ایک بات ظاہر ہے کہ جتنا مواد اشاعت میں شامل ہوگا اس سے کم از تین چار گنا زیادہ تو آپ لوگوں نے منتخب کرکے دینا ہوگا تاکہ ادارت کے دوران مزید بہتر سے بہترین کا انتخاب ہو۔رانا بھائی ! کیا یہ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ شاعری (منتخب شاعری اور اس زمرے سے متعلق مضامین) کو سوونئیر میں کتنے صفحات میسر آ سکیں گے؟ یعنی
کس سائز کے کتنے صفحات اس کام کے لئے میسر ہوں گے نیز سونئیر میں کیا فونٹ سائز استعمال ہوگا تاکہ ہم اندازہ کر سکیں کہ ہمیں کتنا مواد درکار ہوگا اور اسی کو سامنے رکھتے ہوئے سارے کام کیے جائیں۔
بہت شکریہ عینی بہنا۔اگر آپ لوگ مناسب سمجھیں تو اسلامک سیکشن میرے حوالے کردیں ...
کون سا کام مجھے سونپنا ہے حضرت؟ ابھی سے بتا دیجیے کہ پہلے سے اس کے حساب سے وقت خالی رکھوں۔arifkarim فونٹ سیکشن میں کام شروع ہوچکا ہے نا۔ اس کے بارے میں آپ سے ہی پوچھا جائے گا چاہے آپ نے کام آگے کسی کمپنی کو ہی آوٹ سورس کیوں نہ کردیا ہو۔
اور محمد سعد بھائی پر ہاتھ ذرا ہلکا ہی رکھئے گا کیونکہ ان کی ہمیں سوونئیر کے اگلے مرحلے پر ضرورت پیش آئے گی۔ ہمیں امید ہے وہ انکار نہیں کریں گے۔ کیوں سعد بھائی! اگلا مرحلہ دس جولائی کے بعد شروع ہوگا جب تک امید ہے کہ تمام ٹیم ممبرز اپنا کام مکمل کرچکے ہوں گے۔
ذاتی پیغام دیکھیں۔کون سا کام مجھے سونپنا ہے حضرت؟ ابھی سے بتا دیجیے کہ پہلے سے اس کے حساب سے وقت خالی رکھوں۔
بسم اللہ بسم اللہاگر آپ لوگ مناسب سمجھیں تو اسلامک سیکشن میرے حوالے کردیں ...
ارے شکایت کاہے کی؟؟؟پھر سب سے زیادہ آپ کو ہی شکایت ہو گی۔