دو مکالموں کے لطیفے

ڈاکٹر نے ایک فربہ وچربہ خاتون سے پوچھا
جی محترمہ آپ کا وزن کتنا ہے؟؟؟
خاتون شرماتے ہوئے،
جی ڈاکٹر صاحب تقریباً 50 کلو۔
1f60f.png

۔
ڈاکٹر غصے سے عورت دیکھتے ہوئے۔
1f620.png

محترمہ انتہائی معذرت سے
اس ناتواں نے آپ کا وزن پوچھا
ہے آپکی زبان کا نہیں۔
۔
1f61c.png
1f61c.png
1f61c.png
محترمہ نے جوابا اپنی زبان کی لمبائی دکھا دی ہوگی ۔
 
جاسمن

لائبریرین
میں نے اس سے پوچھا۔
"بعد مرنے کے کیا ہمارے مزار پہ آو گی؟"
کچھ سوچا اس نے پھر بولی۔
"سوری جانو ہم دیوبندی ہیں۔"
 
سید عمران

محفلین

م حمزہ

محفلین
بیوی : کاش آپ میسج ہوتے میں آپ کو SAVE کرلیتی ،
شوہر : ہمیشہ کنجوس ہی رہنا تم ، میسج کو SAVE ہی رکھنا ،اپنی کسی سہیلی کو فاروڈ نہ کرنا ۔
کمال کا تخلیقی دماغ پایا ہے آپ نے۔ کیا آپ کی "زوجہ ماجدہ" کو معلوم ہیں آپ کے یہ مراسلہ جات؟
 
مالکن:
تم تین دن سے کام پر نھیں آئی اور بتایا بھی نہیں؟
نوکرانی:
باجی میں نے تو facebook پر سٹیٹس بھی دیا تھا"آئی ایم گوئنگ ٹو گاؤں فور تھری ڈیز"
صاحب جی نے تو کمنٹ بھی کیا تھا مس یو رضیہ۔۔۔
1f60e.png
1f61c.png
1f605.png
1f603.png
1f61d.png
 
اکمل زیدی

محفلین
میاں بیوی کے بارے میں لطیفے پرھتے ہوئے کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا۔
اسپر مجھے ایک لطیفہ یاد اگیا۔۔۔
بیگم شوہر سے : "ہم ہر وقت لڑتے رہتے ہیں آخر برابر والے بھی تو ہیں دونوں میاں بیوی کی ہنسنے کی آوازیں آتی رہتی ہیں۔
شوہر: "چلو پتہ کر کے آتے ہیں"۔۔۔دونوں برابر پڑوس میں جاتے ہیں ان کی ہنسی خوشی زندگی کا راز جاننے۔۔
پڑوس والا شوہر اس استفسار پر مسکرا کر بیگم کو دیکھتا ہے ۔۔اس کی بیگم کہتی ہے بس ایسا کچھ خاص نہیں۔۔۔جب میں انہیں بیلن کھینچ کر مارتی ہوں اور یہ بچ جاتے ہیں تو یہ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں نشانہ خطا ہونے پر اور جب یہ دور سے چپل مارتے ہیں اور میں بچ جاتی ہوں ۔۔۔تو میں ہنستی ہوں :LOL::LOL:
 
لطیفہ اچھا ہے مگر جو میں کہنا چاہ رہا تھا وہ بھی امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے :)
 
اکمل زیدی

محفلین
لطیفہ اچھا ہے مگر جو میں کہنا چاہ رہا تھا وہ بھی امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے :)
جی بلکل سمجھ گیا بہت اچھی طرح یہ بھی ایسا ہی ہے جیسے بیچارے سکھوں اور پٹھانوں اور میمنوں کی گت بنائی جاتی ہے جیسے باقی سب ہوشیار ہیں۔۔۔ :)
 
Top