ربیع م
محفلین
لفظ شاید پھر غلط لکھا ہے۔کسی بات سے کوئی مسئلہ دریافت کرنا!!!
لفظ شاید پھر غلط لکھا ہے۔کسی بات سے کوئی مسئلہ دریافت کرنا!!!
صحیح محاورہ ہے، جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے.. باقی آپ خود سمجھدار ہیںمجھے پتا تھا آخر میں یہی بچوں والی بات کرو گے۔۔۔
چلو جواب میں ہم بھی بچوں والی بات کہے دیتے ہیں۔۔۔
جو بولتا ہے وہی ہوتا ہے!!!
پاکستانی خواتین کا بھروسہ ایریل اور ڈیٹول پر تو ہو سکتا ہے۔۔۔۔!!!
پر اپنے شوہر پر نہیں۔۔۔۔!!!
بچہ چالیس سال کا تھا کیا؟بچے سے بوتل کا ڈھکنا نہیں کھل رہا تھا۔
باپ نے کہا: لاؤ بیٹا میں کھول دوں۔
بچہ: رہنے دیں بابا، مجھ سے نہیں کھل رہا تو آپ سے کیسے کھلے گا!!!
بچہ اپنے باپ کا باپ تھا!!!بچہ چالیس سال کا تھا کیا؟
محبت کی مقدار کم یا زیادہ کر کہ دیکھ لیںاسے ہر 3،4 دن بعد منانا پڑتا ہے۔
ان میں دو تو کیا ایک مکالمہ بھی نہیں ہے!!!دنیا کاسب سے بڑا تہوار " بیوی "ہے،
اسے ہر 3،4 دن بعد منانا پڑتا ہے۔