دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

فاتح

لائبریرین
عارف، آپ کا یہ تھریڈ تو ابھی دیکھا۔۔۔ اگر اب بھی اسلام آباد میں ہیں تو ضرور ملاقات ہونی چاہیے۔۔۔ اس مجرے المعروف بہ دھرنے میں جانے میں تو مجھے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں لیکن ہمارا غریب خانہ حاضر ہے ملاقات کے لیے۔ رات کا کھانا ہمارےساتھ کھائیں۔
 
مجھے بھی دس دن کی چھٹی مل رہی ہے۔۔۔سوچ رہا ہوں کہ کیا کیا جائے۔۔پاکستان کا چکر للگایا جائےیا پھر حسبِ معمول سو سو کر چھٹی کو گذارا جائے
 
Top