دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

ابن توقیر

محفلین

اپنی ایک الگ شناخت بنا کر،وہ راہنما اُصول اپنا کر جنہیں بھولنے کی وجہ سے ہمارا یہ حال ہے۔صحیح کو صحیح،سچ کو سچ اور غلط کو غلط مان کر،اپنے حصہ کا دیا جلا کر،انفرادی قدم اٹھا کر۔قوم،خاندان،برادری،ذات پات کے جھنجھٹوں سے باہر نکل کر۔
 
محمد وارث

لائبریرین

ان سب سے آسان امیگریشن ہی ہے قبلہ :)
 
ربیع م

محفلین
‏تحریک انصاف کے برگروں کو گرفتار کر کے کے ایف سی میکڈونلڈ کی بجائے جیلوں میں بند کرنا کہاں کی جمہوریت ہے ، اسد عمر
 
ابن توقیر

محفلین
ممکنہ گرفتاری کے سبب عمران کا کارکنوں کے ہمراہ بنی گالہ سے نکلنے پر غور،ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی نکل سکتے ہیں۔
لال حویلی کا بھی گھیراو ہوچکا ہے پر خبر ہے کہ شیخ رشید لال حویلی میں موجود نہیں ہیں۔
ذرائع جیو نیوز
 
ابن توقیر

محفلین
صورتحال بگڑتی جارہی ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کوبنی گالہ جانے سے روک دیا گیا
خبر کے مطابق عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کو یقین دہانی کروائی گئی تھی رالپنڈی کے جلسے میں شرکت کی،جب کہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں شرکت سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
میاں صاحب بھی اپنے دکھ سکھ کررہے ہیں۔
اپوزیشن کو غم ہے اگرترقی جاری رہی تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، وزیراعظم
 
ربیع م

محفلین
‏حکومت اگر کوئی میرا کارکن گرفتار کر لے تو مجھے لازمی دیکھائے میں بھی تو دیکھوں میرے ساتھ اور کون ہے،
شیخ رشید:):):)
 
IMG_20161028_175419_zpssdnlu2qi.jpg

50 میٹر کی دوڑ لگا کر شیخ رشید نے پانچ من وزنی کیٹیگری میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے

IMG_20161028_162519_zpseobdocml.jpg

ڈان کا انتظار تو گیارہ ضلع کی پولیس کر رہی ہے
بےبی ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
 
میں نے بہت سے آرٹیکل، خبریں پڑھیں اور ان خبروں کو خالصتاً پاکستان کے فائیدے اور نقصان کے نکتہ نگاۃ سے دیکھا۔ میرا تعلق کسی بھی جماعت سے نہیں اور نا ہی میں ووٹ دیتا ہوں۔ مجے یقین ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری پادری دونوں غدار وطن ہیں ، اور یقینی طور پر انڈیا کے ایجنٹ ہیں ، ان لوگوں کا صرف ایک منشاء ہے فساد فی الارض اللہ ، ہزاروں لوگوں کا قتل ، پاکستانی معیشیت کی تباہی۔ انڈیا کا ساتھ اور پاکستان کو اس مقام پرپہنچا دینا جہاں پر جاکر یہی لوگ اور ان کے بچونگڑے ، انڈیا کو کہیں گے کہ آؤ ، بلوچستان آزاد کرواؤ، افغانستان کو کہیں گے کہ کے پی کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا۔

وقت آگیا ہے کہ کبتان صاحب اور پادری صاحب کو گرفتار کرکے ان پر ٍداری وطن کا مقدمہ چلا کر ان کو سزائے موت دی جائے ۔
 
یار سزائے موت کے علاوہ بھی کچھ بات کیا کریں
ہر وقت موت ہروقت قتل گولی
 
Top