ابن توقیر
محفلین
اپنی ایک الگ شناخت بنا کر،وہ راہنما اُصول اپنا کر جنہیں بھولنے کی وجہ سے ہمارا یہ حال ہے۔صحیح کو صحیح،سچ کو سچ اور غلط کو غلط مان کر،اپنے حصہ کا دیا جلا کر،انفرادی قدم اٹھا کر۔قوم،خاندان،برادری،ذات پات کے جھنجھٹوں سے باہر نکل کر۔
ان سب سے آسان امیگریشن ہی ہے قبلہاپنی ایک الگ شناخت بنا کر،وہ راہنما اُصول اپنا کر جنہیں بھولنے کی وجہ سے ہمارا یہ حال ہے۔صحیح کو صحیح،سچ کو سچ اور غلط کو غلط مان کر،اپنے حصہ کا دیا جلا کر،انفرادی قدم اٹھا کر۔قوم،خاندان،برادری،ذات پات کے جھنجھٹوں سے باہر نکل کر۔
ان سب سے آسان امیگریشن ہی ہے قبلہ
آھو جیان سب سے آسان امیگریشن ہی ہے قبلہ
یہ تو ایل او ایل ہو گیاتحریک انصاف کے برگروں کو گرفتار کر کے کے ایف سی میکڈونلڈ کی بجائے جیلوں میں بند کرنا کہاں کی جمہوریت ہے ، اسد عمر
یہ کے ایف سی میکڈونلڈ کا کیا چکر ہے؟ میرا تو خیال تھا وہاں غرباء جاتے ہیںتحریک انصاف کے برگروں کو گرفتار کر کے کے ایف سی میکڈونلڈ کی بجائے جیلوں میں بند کرنا کہاں کی جمہوریت ہے ، اسد عمر
یار سزائے موت کے علاوہ بھی کچھ بات کیا کریںمیں نے بہت سے آرٹیکل، خبریں پڑھیں اور ان خبروں کو خالصتاً پاکستان کے فائیدے اور نقصان کے نکتہ نگاۃ سے دیکھا۔ میرا تعلق کسی بھی جماعت سے نہیں اور نا ہی میں ووٹ دیتا ہوں۔ مجے یقین ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری پادری دونوں غدار وطن ہیں ، اور یقینی طور پر انڈیا کے ایجنٹ ہیں ، ان لوگوں کا صرف ایک منشاء ہے فساد فی الارض اللہ ، ہزاروں لوگوں کا قتل ، پاکستانی معیشیت کی تباہی۔ انڈیا کا ساتھ اور پاکستان کو اس مقام پرپہنچا دینا جہاں پر جاکر یہی لوگ اور ان کے بچونگڑے ، انڈیا کو کہیں گے کہ آؤ ، بلوچستان آزاد کرواؤ، افغانستان کو کہیں گے کہ کے پی کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا۔
وقت آگیا ہے کہ کبتان صاحب اور پادری صاحب کو گرفتار کرکے ان پر ٍداری وطن کا مقدمہ چلا کر ان کو سزائے موت دی جائے ۔
غدار وطن کی کیا سزا؟؟یار سزائے موت کے علاوہ بھی کچھ بات کیا کریں
ہر وقت موت ہروقت قتل گولی
وہی جو مرتد کی ہوتی ہےغدار وطن کی کیا سزا؟؟