فہیم
لائبریرین
ابھی لگتا ہے جان پر بن آئی ہے
ابھی لگتا ہے جان پر بن آئی ہے
میں یہاں چھوٹے والے بلال بھائی کی بات کررہی ہوں ناں بھیا
اور بلال بھائی شاکر بھیا سے چھوٹے ہیں۔
نہیں چھوٹے بھیا فہیم بھیا تو بہت اچھے ہیںہاں جی دیکھ لیں
یہ کتنے تیز ہو گئے ہیں
کبھی کبھی محفل پہ آتے ہیں اور سب سے پنگا لے کے جاتے ہیں۔
نہیں بھیا دونوں میرے بھیا لوگ ہیں ، بڑے بھیا لوگشاکر بھائی کا نام بھی کیا بلال ہے؟
بھائی اب ہمیں تو ذومعنی باتوں والوں میں نہ ملائیں
ہم نے تو بڑے۔
عمر، عقل اور تجربے کی بنیاد پر مانا نہ
ہی ہی ہی
لیکن ہم انہیں تو تنگ نہیں کرینگ نہ
نہیں چھوٹے بھیا فہیم بھیا تو بہت اچھے ہیں
ایسے ہی آپ کو تنگ کررہے ہیں ناں۔۔آپ تنگ جو ہو رہے ہیں چھوٹے سے شاعر بھیا
نہیں بھیا دونوں میرے بھیا لوگ ہیں ، بڑے بھیا لوگ
تفصیل بیان کریں، فقرہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ بلکہ گنجلک ہے۔
ابھی لگتا ہے جان پر بن آئی ہے
لگے رہو فہیم بھائی۔
میں بھی تنگ نہیں ہو رہا۔
بس ایسی ہی باتوں پر منہ سے نکلتا ہے۔
شاعری نے بندے کو کہیں کا نہیں چھوڑا
یعنی پہلے کاغذ کے گولے پھینک کر مارتی تھیجب جان پہ جان بن جائے تو جان کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں اور جان پھر یہ کہتی ہے مطلب کہتا ہے
کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
اب تو شیطان ہو گئی ہو گی
یعنی پہلے ہی اتنے تنگ ہوچکے ہیں کہ گنجائش نہیں رہی
بلکہ اب تو پتلونیں بھی شاید ازار بند سے ٹائٹ کرنی پڑتی ہوں
یہ آپ ہم سے کہہ رہے ہیںجانے دیں
میں تو انتہائی سمارٹ، دبلا پتلا انسان ہوں۔
آپ کی طرح تھوڑی ہوں۔
میری مانیں تو آپ بھی آئی جی پنجاب کے مشورے پہ عمل کریں۔
یعنی پہلے کاغذ کے گولے پھینک کر مارتی تھی
اب سینڈل ہی دے مارتی ہے
تبھی شاید ابھی اردو محفل میں میں اکثر چھوڑتے رہتے ہیںیا بندے نے شاعری کو کہیں کا نہیں چھوڑا
یہ آپ ہم سے کہہ رہے ہیں
یا "پو" یعنی اس پانڈے سے
جناب وہ گولے مارے یا سینڈل
ہم تو سیدھا سیدھا کہیں گے
تم بہت جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں