دھمکی دیں حصہ دوم

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک محاورہ ہوتا ہے کچھ
آنکھوں پر چربی چڑھ جانا۔

معلوم ہوتا ہے آپ نے ہمیں اس محاورے پر عمل کرتے ہوئے دیکھا ہے
تبھی ہم آپ کو ضرورت سے زیادہ ہی فربہ دکھائی دے گئے:)

آپ کو تو ہم نے خواب میں بھی دیکھا تھا
عزیزی کے ساتھ لڑتے ہوئے
لیکن آپ فکر کریں ابھی سے کیونکہ

عمر لگتی ہے کمرے کو کمر ہونے میں
 

فہیم

لائبریرین
جناب کیوں ظلم کر رہے ہیں
میں نے تو ایک دفعہ یہ فیس بک پہ پوسٹ کر دیا ہے اپنے شروع کے دنوں میں
بس کچھ نہ پوچھیں کہ کیا کیا جوابات ملے تھے۔
ویسے ٹیگ کر دیں
دیکھتے ہیں کتنی دھمکیاں ملتی ہیں۔

دھمکیوں کے ساتھ ساتھ کچھ اور نہ مل جائے :)
 
Top