پتھر کے جگر والوں غم میں وہ روانی ہےکدھر ڈبو کے کہاں پر ابھارتا ہے تو
یہ کیسا رنگ ہے دریا تری روانی کا
شعیب نظام
روانی
چار مصرعے کہنے کی کوشش کی ہے
اک خطا کو ایک لکھا نیکیوں کو دس گنا
نکلیں پھر زیادہ خطائیں نامہ ء اعمال میں
ہر عبادت سے وزن میں بڑھ گئیں، مجھ پر ہویں
جب کھلیں اس کی جفائیں نامہ ء اعمال میں
ماشاء اللہ۔ میرا خیال ہے آپ ضرور اپنے مریضوں کو نسخے میں ایک آدھ شعر تو لکھتے ہی ہوں گے۔چار مصرعے کہنے کی کوشش کی ہے
اک خطا کو ایک لکھا نیکیوں کو دس گنا
نکلیں پھر زیادہ خطائیں نامہ ء اعمال میں
ہر عبادت سے وزن میں بڑھ گئیں، مجھ پر ہویں
جب کھلیں اس کی جفائیں نامہ ء اعمال میں
ماشاء اللہ،چار مصرعے کہنے کی کوشش کی ہے
اک خطا کو ایک لکھا نیکیوں کو دس گنا
نکلیں پھر زیادہ خطائیں نامہ ء اعمال میں
ہر عبادت سے وزن میں بڑھ گئیں، مجھ پر ہویں
جب کھلیں اس کی جفائیں نامہ ء اعمال میں
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں
سید یوسف علی