دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

فہیم اکرم

محفلین
آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کو
نطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا
آتش
خاک
کیا یہاں کوئی مقابلہ ہو رہا ہے؟ مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کہاں ہوں؟ بقول شاعر
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
 

فہیم اکرم

محفلین
دیکھنا
دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا
شیوۂ عشق نہیں حسن کو رسوا کرنا

حسرت موہانی

رسوا
ہر لفظ کے
دیکھنا
دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا
شیوۂ عشق نہیں حسن کو رسوا کرنا

حسرت موہانی
شعر کے آخری لفظ کولے کر کے شعر کہنا ہے؟

رسوا
 
Top