ام عبدالوھاب
محفلین
جب آپ کمنٹ پڑھتے ہیں تو ریلائے کے آپشن کے پاس کچھ ری ایکٹ کرنے کی علامات ہیں۔لائک کیسے کیا جاتا ہے کمنٹ؟
جب آپ کمنٹ پڑھتے ہیں تو ریلائے کے آپشن کے پاس کچھ ری ایکٹ کرنے کی علامات ہیں۔لائک کیسے کیا جاتا ہے کمنٹ؟
ریپلائی کا تو آپشن تو سرے سے موجود ہی نا ہے۔ "جواب ارسال کریں" سے گزارہ ہو رہا ہے۔جب آپ کمنٹ پڑھتے ہیں تو ریلائے کے آپشن کے پاس کچھ ری ایکٹ کرنے کی علامات ہیں۔
یہی ریپلائے کا آپشن ہےریپلائی کا تو آپشن تو سرے سے موجود ہی نا ہے۔ "جواب ارسال کریں" سے گزارہ ہو رہا ہے۔
یہی ریپلائے کا آپشن ہے
یہی ریپلائے کا آپشن ہے
نہیں
کیا اس طرح؟
یعنی تاثر دینے واسطے بھی ایک عدد کمنٹ علاحدہ کرنا پڑے گا؟یہ تو کمنٹس کی حق تلفی ہو گی۔
بہت ٹیڑھی کھیر ہے بہرحال
جب سمجھ میں آنے لگے گی تو یہاں سے جانے کا دل نہیں کرے گا ۔۔۔۔بہت ٹیڑھی کھیر ہے بہرحال
ملبوس خوشنما ہیں مگر جسم کھوکھلے
اگلے دن کچھ ایسے ہوں گےملبوس خوشنما ہیں مگر جسم کھوکھلے
چھلکے سجے ہوئے ہیں پھلوں کی دوکان پہ
چھلکے
فہیم بھائی پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں، مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے لائک والا آپشن 50 مراسلوں کے بعد خود بخود ظاہر ہو جاتا ہےلائک کیسے کیا جاتا ہے کمنٹ؟
مہنگے گھر میں رہتے ہیں
برف کے جیسے ٹھنڈے لوگ
ملک زادہ جاوید
برف
بہت شکریہفہیم بھائی پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں، مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے لائک والا آپشن 50 مراسلوں کے بعد خود بخود ظاہر ہو جاتا ہے
ہر شعر غزل کا کہہ رہا ہےیاد آتی ہے تو اک شمع جلا جاتی ہے
درد اٹھتا ہے تو تحفے میں غزل دیتا ہے
غزل