راجہ صاحب آپ نے تو وہی شعر لکھ دیا جو اوپر "چھوٹا غالب" نے لکھا ہے۔ -------------------------------------------------------------------- راکھ میں آگ بھی ہے غم محرومی کی راکھ ہو کر بھی یہ شعلہ ہمیں سلگائے گا (احمد راہی) شعلہ