لاريب اخلاص
لائبریرین
ہمیں تقسیم کرنے کا ہنر ان پر نرالا ہے
مگر ان کو ہرانے کا ارادہ ہم نے پالا ہے
پرمود شرما اثر
ہنر
مگر ان کو ہرانے کا ارادہ ہم نے پالا ہے
پرمود شرما اثر
ہنر
لیہ کس حساب سے کی تو نے روشنی تقسیم
ستارے مجھ کو ملے ماہتاب اس کا تھا
وزیر آغا
تقسیم
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
جس پر ترا کرم ہے وہی باکمال ہے
لمحے اداس اداس فضائیں گھٹی گھٹیساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے
مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
عبد الحمید عدم
اداس