دل کی راہیں جدا ہیں دنیا سےاس طرح رہبر نے لوٹا کارواں
اے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
فنا نظامی کانپوری
رہبر
خاموش ہے دنیا دل والو کوئی شعر کہو کوئی بات کرودل کی راہیں جدا ہیں دنیا سے
کوئی بھی راہبر نہیں ہوتا
کوئی
فقیرانہ آئے صدا کرچلےخیرات کا مجھے کوئی لالچ نہیں ظفرؔ
میں اس گلی میں صرف صدا کرنے آیا ہوں
ظفر اقبال
صدا
ٹائپو (رہو)فقیرانہ آئے صدا کرچلے
میاں خوش ہرو ہم دُعا کر چلے
میاں
دل کی دھڑکن بڑھا رہے ہیں اگراگلا لفظ ہے "دھڑکن"
پاکیزہ ابراھیم اردو محفل میں خوش آمدید۔دل کی دھڑکن بڑھا رہے ہیں اگر
پس مرے لفظ چھو رہے ہیں اُسے
آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا۔دل کی دھڑکن بڑھا رہے ہیں اگر
پس مرے لفظ چھو رہے ہیں اُسے
فقط اِس جرم میں کہلائے گنہ گار کہ ہم
فقط اِس جرم میں کہلائے گنہ گار کہ ہم
بہر ناموسِ وطن، جامہ تن مانگتے ہیں
لمحہ بھر کو تو لبھا جاتے ہیں نعرے، لیکن
ہم تو اے اہلِ وطن، دردِ وطن مانگتے ہیں
(احمد ندیم قاسمی)
درد