نشانسارے پتھر نہیں ہوتے ہیں ملامت کا نشاں
وہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے
پرویز اختر
نشانسارے پتھر نہیں ہوتے ہیں ملامت کا نشاں
وہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے
پرویز اختر
اے ذوقؔ تکلف میں ہے تکلیف سراسرنشان
نشان منزل جاناں ملے ملے نہ ملے
مزے کی چیز ہے یہ ذوق جستجو میرا
ذوق
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
اختر عثمان
گھر
مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
افتخار عارف
معتبر
بھیا کیسے ہیں ؟اللّہ اپنی امان میں رکھےجب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
(ابن انشاء)
دیوانہ