رحمتوں کا ذکر ہے جی سورت رحمٰن میںگناہ گار تو رحمت کو منہ دکھا نہ سکا
جو بے گناہ تھا وہ بھی نظر ملا نہ سکا
نشور واحدی
رحمت
واہ واہآسماں گر تیرے تلوؤں کا نظارا کرتا
روز اک چاند تصدق میں اتارا کرتا
تصدق
یاد نہیں آئے تو کیا کریں 🤓🤓🤓🤓یہ تو وہی ہے جو میں نے لکھا ہے کوئی نیا لکھے
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوصیہ تو وہی ہے جو میں نے لکھا ہے کوئی نیا لکھے