دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ترے سلوکِ تغافل سے ہو کے سودائی
چلا ہوں میں تو کچھ آگے چلی ہے رسوائی

سودائی
حالانکہ سید عاطف علی بھائی کو معلوم کہ ہمیں کون سا والا سلوک یاد آیا ہونا۔۔۔
ایہو جہیا ساڈے نال کر نہ سلوک وے
جندڑی ملوک :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
تم انشاؔ جی کا نام نہ لو کیا انشاؔ جی سودائی ہیں
ابن انشاء
جھوٹی
 
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہے
زندگی کتنی خوبصورت ہے

یقین

( کیسے ہیں قمر بھائی۔۔۔ اتنے دن کن آسمانوں پہ طلوع ہوتے رہے جو محفل سے ناتہ توڑے رکھا)
الحمداللہ بخیریت ہوں۔ دراصل کام کا بوجھ اتنا ہوتا ہے کہ وقت کم نکلتا ہے بہت ۔
 
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہے
زندگی کتنی خوبصورت ہے

یقین

( کیسے ہیں قمر بھائی۔۔۔ اتنے دن کن آسمانوں پہ طلوع ہوتے رہے جو محفل سے ناتہ توڑے رکھا)
ہماری کہکشاں اور آسمان ایک ہی ہے ۔ ہم اس کے علاوہ اور کسی جگہ پر جلوہ نما نہی ہوتے
 
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہے
زندگی کتنی خوبصورت ہے

یقین

( کیسے ہیں قمر بھائی۔۔۔ اتنے دن کن آسمانوں پہ طلوع ہوتے رہے جو محفل سے ناتہ توڑے رکھا)

ہماری کہکشاں اور آسمان ایک ہی ہے ۔ ہم اس کے علاوہ اور کسی جگہ پر جلوہ نما نہی ہوتے
یقیں ایسا کہ وہ مار بھی ڈالے مجھ کو
پھر وہ مانے کہ کہ ایمان محبت پہ مرا ہے
ایمان
قمر رضوان قمر
 
یقیں ایسا کہ وہ مار بھی ڈالے مجھ کو
پھر وہ مانے کہ کہ ایمان محبت پہ مرا ہے
قمر رضوان قمر

حیرت ہے حق پہ کفر نے احسان کر دیا
اِک بُت نے ہم کو صاحبِ ایمان کر دیا
ضامن جعفری

احسان
یہ محبت تھی کی احسان تھا مجھ پر
قمر وہ جان دے گئِ مجھ پر
جان
 

سیما علی

لائبریرین
ایہو جئیاں گلاں ہولی جئی کیا کرو بھئی ۔

میں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزو
تو ہی بتا دے ناز سے، ایمانِ آرزو

آرزو

یہ فریب تسکیں ہے ترک آرزو معلوم
ترک آرزو میکشؔ یہ بھی آرزو ہی ہے
میکش اکبر آبادی
فریب
 
Top