خالد محمود چوہدری
محفلین
دامِ خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سے
لفظ اظہار کی اُلجھن میں پڑا ہے کب سے
(امجد اسلام امجد)
اُلجھن
ہے جوشِ گل بہار میں یاں تک کہ ہر طرف
اڑتے ہوئے الجھتے ہیں مرغِ چمن کے پاؤں
(مرزا اسد اللہ غالب)
دامِ خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سے
لفظ اظہار کی اُلجھن میں پڑا ہے کب سے
(امجد اسلام امجد)
اُلجھن
لفظ؟ہے جوشِ گل بہار میں یاں تک کہ ہر طرف
اڑتے ہوئے الجھتے ہیں مرغِ چمن کے پاؤں
(مرزا اسد اللہ غالب)
دوسرا خود جوڑ لیںیہ تو ایک ہی مصرع ہے
بیاں ان سے کرتے ہیں ہم دل کی اُلجھندامِ خوشبو میں گرفتار صبا ہے کب سے
لفظ اظہار کی اُلجھن میں پڑا ہے کب سے
(امجد اسلام امجد)
اُلجھن
مشکل کیا ہے دو لفظ کو ملا کر مرکب بنا کر پیش کر دیایہ لفظ کافی مشکل ہے، تبدیل کرنا ہوگا ۔۔۔
تسی چلو نا!ہن سر جی اگے وی تے چلو
وہ تو ایک مزاق تھا "جوشِ گل" والا
مشکل کیا ہے دو لفظ کو ملا کر مرکب بنا کر پیش کر دیا
یہ شمشاد بھائی والی بے ایمانٹی ہے۔۔۔
مطلب لفظ وہ والا ہے۔