بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
ویران
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
دشت
ناصر رانا بھائی ہن دسوسہ شنبہ تھا آخری اک سال
جمع تھے کچھ لوگ خوش افعال
خوش افعال
ہم ہمہ تن گوش ہیں۔لگتا ہے خوش افعال لفظ کے لیے کوئی اپنا لکھا ہوا کلام پیش کرنا پڑے گا۔
ناصر رانا بھائی!! کوئی شعر اس لفظ سے نہیں آتا تو بس ایسے ہی کہہ دیا۔ حال اور مستقبل دونوں میں میرا شاعری کا کوئی ارادہ نہیں۔ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
ریٹنگ: سخت مایوسناصر رانا بھائی!! کوئی شعر اس لفظ سے نہیں آتا تو بس ایسے ہی کہہ دیا۔ حال اور مستقبل دونوں میں میرا شاعری کا کوئی ارادہ نہیں۔