جب کوئی کسی سے پیمان وفا کرتا ھے کانپ اٹھتا ہوں کہیں مجھ ہی سا انجام نہ ہو نامعلوم کانپ
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 24، 2011 #161 جب کوئی کسی سے پیمان وفا کرتا ھے کانپ اٹھتا ہوں کہیں مجھ ہی سا انجام نہ ہو نامعلوم کانپ
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2011 #162 تیرے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے میرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں (ناصر کاظمی) مزاج
ر راجہ صاحب محفلین دسمبر 10، 2011 #164 سچ ہے خدا کی دین میںکیا دخل ہوسکے اک داغ کا مزاج ہے اک آپ کا مزاج داغ دہلوی اب اگلا لفظ دخل
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2011 #165 اگر درست فعل ہے تو مصلحت کا دخل کیا شعور جب ملا ہے تو ہدائتیں نہ مانگیے (سہیل ثاقب)
کاشفی محفلین دسمبر 11، 2011 #166 مصلحت ترک عشق ہے ناصح ایک یہ ہم سے ہو نہیں سکتا (خواجہ احسن اللہ بیان) ترک
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #167 بس ابلے دے کے ہے ترکِ تعلقیہ نسخہ بھی کوئی دن آزمائیں(احمد مشتاق)تعلق
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 3، 2012 #168 سارے رشتے جھوٹ ہیں' سارے تعلق پُر فریبپھر بھی سب قائم رہیں یہ بد دعا کر آئے ہیں پر فریب
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2012 #169 پرفریب تو نہیں ملا، صرف فریب پر گزارہ کریں۔ ------------------------------------------------ اللہ رے فریبِ مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم(ساحر لدھیانوی)ظلم
پرفریب تو نہیں ملا، صرف فریب پر گزارہ کریں۔ ------------------------------------------------ اللہ رے فریبِ مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم(ساحر لدھیانوی)ظلم
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 23، 2012 #170 اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں،ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم،تو اور ہمیں ناشاد نہ کر قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ،یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر یوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر،اے عشق ہمیں برباد نہ کر قسمت
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں،ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم،تو اور ہمیں ناشاد نہ کر قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ،یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر یوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر،اے عشق ہمیں برباد نہ کر قسمت
مغزل محفلین جنوری 25، 2012 #171 قسمت میں ایک بار تو ملنا نصیب ہو ہر دم یہی دعا ہے دلِ زار زار کی !! فی البدیہہ اگلا لفظ: دعا
بانیاز خان محفلین جنوری 25، 2012 #172 عمل سے بھی مانگا وفا سے بھی مانگا تجھ کو میں نے تیری رضا سے بھی مانگا نہ کچھ ہوسکا تو دعا سے بھی مانگا قسم ہے خدا کی خدا سے بھی مانگا وضو
عمل سے بھی مانگا وفا سے بھی مانگا تجھ کو میں نے تیری رضا سے بھی مانگا نہ کچھ ہوسکا تو دعا سے بھی مانگا قسم ہے خدا کی خدا سے بھی مانگا وضو
بانیاز خان محفلین جنوری 26، 2012 #174 حضور آپ کا بھی احترام کرتا چلوں ادھر سے گذرا تھا سوچا سلام کرتا چلوں اگلہ لفظ ہندو
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #175 دیر ہی ہو گئی اس دھاگے پر کسی کو آئے ہوئے۔ --------------------------------------------------------- بیٹھا ہے جو کہ سایہ دیوارِ یار میں فرماں روائے کشورِ ہندوستان ہے (چچا) دیوار
دیر ہی ہو گئی اس دھاگے پر کسی کو آئے ہوئے۔ --------------------------------------------------------- بیٹھا ہے جو کہ سایہ دیوارِ یار میں فرماں روائے کشورِ ہندوستان ہے (چچا) دیوار
مغزل محفلین مارچ 24، 2012 #176 اب تجھے سایہ میسر ہے تو پھر سائے میں بیٹھ کس طرف گرتی ہے دیوار ، تجھے کیا معلوم ! لیاقت علی عاصم سایہ
اب تجھے سایہ میسر ہے تو پھر سائے میں بیٹھ کس طرف گرتی ہے دیوار ، تجھے کیا معلوم ! لیاقت علی عاصم سایہ
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #177 بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے کوئی ہم سایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو (چچا) گھر
مغزل محفلین مارچ 24، 2012 #178 ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی !!!!!!! میرزا اسدا للہ خاں غالب ہنگامے/ ہنگامہ
ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی !!!!!!! میرزا اسدا للہ خاں غالب ہنگامے/ ہنگامہ
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #179 سکونِ بیکراں میں کوئی ہنگامہ نہیں اُٹھتا زمیں و آسماں میں کوئی ہنگامہ نہیں اُٹھتا (عبد الحمید عدم) سکون
سکونِ بیکراں میں کوئی ہنگامہ نہیں اُٹھتا زمیں و آسماں میں کوئی ہنگامہ نہیں اُٹھتا (عبد الحمید عدم) سکون
مغزل محفلین مارچ 24، 2012 #180 سکوں یہاں بھی نہیں ہے نہ کوئی راحت ہے ہمارے دل میں مقید تمھاری چاہت ہے ۔۔۔۔ نامعلوم (برسبیلِ لفظ پر شعر) اگلا لفظ : راحت
سکوں یہاں بھی نہیں ہے نہ کوئی راحت ہے ہمارے دل میں مقید تمھاری چاہت ہے ۔۔۔۔ نامعلوم (برسبیلِ لفظ پر شعر) اگلا لفظ : راحت