مومن فرحین
لائبریرین
میں ہوں جگنو وہ ہے سورج اس کو خود پر ہے غرور
رات ہونے دیجئے خود فیصلہ ہو جائے گا
سورج
رات ہونے دیجئے خود فیصلہ ہو جائے گا
سورج
پہلا دور مندرجہ ذیل شعر پر ختم ہوا تھا :
جنکی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں
(حبیب جالب)
بیگانہ
آج پہلی بار شرکت کرنے کی جسارت کی ہے، قواعد و ضوابط سے نا بلد ہوں، رہنمائی فرمائیںخانزادہ محمد طاہر صاحب آپ خود ہی شعر دیئے جا رہے ہیں، خود ہی لفظ دیئے جا رہے ہیں۔
دوسروں کو بھی موقع دیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔آج پہلی بار شرکت کرنے کی جسارت کی ہے، قواعد و ضوابط سے نا بلد ہوں، رہنمائی فرمائیں
یہ لڑی "دیئے گئے لفظ پر شاعری" کی ہے۔آج پہلی بار شرکت کرنے کی جسارت کی ہے، قواعد و ضوابط سے نا بلد ہوں، رہنمائی فرمائیں