شمع بجھتی ہے تو اُس میں سے دُھواں اُٹھتا ہے شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد (چچا) شمع
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #701 شمع بجھتی ہے تو اُس میں سے دُھواں اُٹھتا ہے شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد (چچا) شمع
الف عین لائبریرین اگست 10، 2007 #702 کچھ اس کے بھی ہونٹوں پر اب تک ہے مہک باقی کچھ اب بھی مرے لب پر اک شمع فروزاں ہے ا۔ ع ہونٹ
محمد وارث لائبریرین اگست 10، 2007 #703 چاند دیکھا تری آنکھوں میں، نہ ہونٹوں پہ شفق ملتی جلتی ہے شبِ غم سے تری دید اب کے (فیض) چاند ۔
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #704 چاند تنہا ہے آسماں تنہا دل ملا ہے کہاں کہاں تنہا (مینا کماری) تنہا
عمر سیف محفلین اگست 10، 2007 #705 بے سُود ہے اب کوئی تقاضا اسے کہنا مل جائے کسی موڑ پہ تنہا اسے کہنا اب اگلا لفظ موڑ
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #707 کہاں آکے رُکنے تھے راستے ، کہاں موڑ تھا اُسے بھول جا وہ جو مل گیا اُسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اُسے بھوُل جا یاد
کہاں آکے رُکنے تھے راستے ، کہاں موڑ تھا اُسے بھول جا وہ جو مل گیا اُسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اُسے بھوُل جا یاد
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #709 کوئی بات نہیں، ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسے بھی۔ کبھی جو حد سے بڑھی ان کی یاد تو سمجھا کہ ان کے دل میں بھی کچھ ولولے مچلتے ہیں اب " حد "
کوئی بات نہیں، ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسے بھی۔ کبھی جو حد سے بڑھی ان کی یاد تو سمجھا کہ ان کے دل میں بھی کچھ ولولے مچلتے ہیں اب " حد "
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #710 لیجیے صاحب "دونوں" طرح کا جواب حاضر ہے حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں (غالب) کافر
لیجیے صاحب "دونوں" طرح کا جواب حاضر ہے حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں (غالب) کافر
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #711 سیکھی یہیں مرے دلِ کافر نے بندگی ربِ کریم ہے تو تری رہگزر میں ہے (فیض احمد فیض) بندگی
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #712 بندگی میں بھی وہ آزادہ و خودبیں ہیں، کہ ہم الٹے پھر آئے، درِ کعبہ اگر وَا نہ ہوا(غالب)
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #714 شمشاد نے کہا: آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا طبع آزمائی کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ! عمر کا تقاضہ ہے۔ اکثر بھول جاتاہوں۔ چلیے "کعبہ" رکھے دیتا ہوں۔
شمشاد نے کہا: آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا طبع آزمائی کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ! عمر کا تقاضہ ہے۔ اکثر بھول جاتاہوں۔ چلیے "کعبہ" رکھے دیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #715 مکھ یار دا سمجھ قرآن لیا، در یار نوں کعبہ جان لیا رب بخشے نہ بخشے اودھی رضا، اسی یار نوں سجدہ کر بیٹھے اب " سجدہ "
مکھ یار دا سمجھ قرآن لیا، در یار نوں کعبہ جان لیا رب بخشے نہ بخشے اودھی رضا، اسی یار نوں سجدہ کر بیٹھے اب " سجدہ "
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #716 آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں مدہوشی
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #717 آشنا ہے ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے (فیض) قدم
حسن علوی محفلین اگست 11، 2007 #719 (ارم سے معزرت کے ساتھ) بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا (فاصلہ)
(ارم سے معزرت کے ساتھ) بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا (فاصلہ)
الف عین لائبریرین اگست 11، 2007 #720 قریب ہوں گے تو احساسِ فاصلہ ہوگا یہ لوگ دور سے کتنے قریب لگتے ہیں قریب