بعد مدت انہیں دیکھ کر یوں لگا جیسے بے تاب دل کو قرار آ گیا آرزووں کے گل مسکرانے لگے جیسے گلشن میں جانِ بہار آ گیا (روشن نندا) ‘ بےتاب‘