فاخر رضا
محفلین
ڈاکٹر کی تشخیص کا اسی فیصد دارومدار اس ہسٹری پر ہوتا ہے جو مریض اسے دیتا ہے. اگر قاعدے سے دیکھا جائے تو ایک مریض پر بیس منٹ سے آدھا گھنٹہ لگتا ہے. یہ اسی صورت ممکن ہے جب ڈاکٹر مفت میں دیکھ رہا ہو. ورنہ ڈاکٹر اگر اپنی جیب کی طرف دیکھے گا تو گھڑی پر نظر رہے گی اور پھر کرپشن شروع. فری علاج میرے خیال میں سب سے بہتر ہوتا ہے