سید عمران
محفلین
صحیح کہا۔۔۔نہیں جی یہ سوشل میڈیا اور ویڈیو بنانے کا دور تو حالیا ہی ہے پہلے تو اتنا عام نہیں تھا
ماضیا میں یہ سب کہاں تھا!!!
صحیح کہا۔۔۔نہیں جی یہ سوشل میڈیا اور ویڈیو بنانے کا دور تو حالیا ہی ہے پہلے تو اتنا عام نہیں تھا
اس کے باوجود آج تک کسی نے آپ کو کچھ کہا؟؟؟
مطلب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسلاپنی جان کس کو پیاری نہیں
یہاں تو دوسرے کے چہرہ پر آیا، زخم!!!کہنے کا یہ مقصد تھا کہ جو ظلم کرتا ہے اُس کے چہرے پر بھی آجاتا ہے شاید
یہ غصہ میں بھی پیار کرتی ہیں، اسی لیے ان سے کوئی نہیں ڈرتا!!!آپ کی باتوں سے تو اندازہ نہیں ہورہا کہ آپ کو غصہ زیادہ آتا ہوگا
بندہ بھی سو فیصد بدل سکتا ہے!!!اب آپ کی سمجھ میں بات آئی
کافی عرصے بعد تو وہ رپورٹ سو فیصد بدل سکتی ہے
اب تک آٹھ نو تو چھوٹ گئے ہوں گے!!!عمران بھائی کے جوابات سے لگتا ہے کہ ان سے کسی بھی مراسلے کا کوئی بھی جملہ چھوٹتا نہیں
ڈر ہے کہیں یہ آپ کا نام نہ لے دیں!!!تین مثالوں سے ثابت کیجیے
سدا شاد و آباد رہیںسب سے درخواست ہے کہ ہمارے لئے دعا کیجئیے گا کہ کچھ اچھا ہی سننے کو ملے۔ ذہن کافی پریشان بھی ہے تو اسی لئے جانے سے پہلے محفل میں تھوڑے ٹائم کے لئے آ گئے۔
خوش رہئیے۔
بہت کمالصحیح کہا۔۔۔
ماضیا میں یہ سب کہاں تھا!!!
ایسے ڈاکٹر تو ہم بھی بن سکتے ہیں۔۔۔نہ بلڈ پریشر دیکھا نہ کوئی کاغذ کا پرزہ دیا پر ساڑھے تین ہزار ضرور لے لئیے
انہیں ابھی دبانا نہیں آتا!!!یہاں پر "آپ" خلیل بھائی تھے
اور نہیں تو کیا!!!سچ بتایئے بچے کا سر پھاڑ دیا عجیب کوئی بے سُری ٹیچر
ہمیں کیا معلوم تھا کہ آپ سیدھی سی بات میں بھی گھما دیں گے۔۔۔انہیں ابھی دبانا نہیں آتا!!!
نیلا کلر
دیر ہوگئی۔۔۔لیکن اس کی تو مارنے کی عادت پکی ہو گئی ہو گی نا۔
ہم ماسٹر عمران محترم کو ایسا رسک لینے پہ نہیں اکسائیں گے جس میں اتنے خطرات ہوں۔
وہ کون سی بلی ہوتی ہے جو کھمبا نوچتی ہے؟؟؟ہمیں کیا معلوم تھا کہ آپ سیدھی سی بات میں بھی گھما دیں گے۔۔۔
تا کہ مریض ، مریض نہ رہے بلکہ محروم ہو جائےایسے ڈاکٹر تو ہم بھی بن سکتے ہیں۔۔۔
اگلی بار ایسے مریض ہمارے پاس لے کر آئیے گا!!!
مشورہ: آپ بھی کوئی لغت لکھیےدیر ہوگئی۔۔۔
اب ہم اُکس چکے ہیں!!!